وزیر خوراک بلال یٰسین کے اعزاز میں استقبالیہ
لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر پی پی 139 ملک شوکت علی نے مرکزی آفس پنڈی روڈ امین پارک بند روڈ وزیر خوراک حاجی بلال یٰسین کے اعزاز میں استقبالیہ دیا اور انہیں حج کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی۔