دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھنے والا بندر

27 اکتوبر 2016
دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھنے والا بندر

لندن (نیٹ نیوز) بندروں کو عام طور پر ان کی شرارتوں اور چلبلے پن کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن یہ بندر تو سگھڑ واقع ہوا ہے، جی ہاں چار سالہ منکی بونامی پالتو بندر شرارتیں تو کرتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ اپنی صفائی ستھرائی کا خیال بھی رکھتا ہے۔ روزانہ دھاگے سے دانتوں کی صفائی کرتا ہے۔