کینیڈا میں فوڈ کین سے بنے مجسمے

27 اکتوبر 2016

ٹورنٹو (نیٹ نیوز) کینیڈا میں باصلاحیت فنکاروں نے ناکارہ فوڈ کین کو استعمال کرتے ہوئے منفرد اور عظیم الشان دیوہیکل مجسمے بنا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ ان مجسموں کی تیاری میں ہزاروں کی تعداد میں فوڈ کینز استعمال کئے گئے ہیں جو مختلف کمپنیز کی جانب سے عطیہ کردہ ہیں۔