خلوص

27 اکتوبر 2016

ایمانداری اور خلوص سے کام کیجئے اور حکومتِ پاکستان سے وفادار رہئے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس دنیا میں آپ کے ضمیر سے بڑھ کر کوئی شے نہیں۔ جب آپ خدا کے حضور جائیں گے تو یہ کہہ سکیں گے کہ آپ نے اپنے فرائض نہایت خلوص، ایمانداری اور وفا شعاری کے ساتھ سرانجام دئیے ہیں۔
(بلوچستان کے سول افسروں سے خطاب، سبی، 14 فروری 1948ئ)