وزیراعلی سندھ نے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

27 اکتوبر 2016

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 نومبر کو طلب کر لیا۔ کور کمانڈر، ڈی جی رینجرز صوبائی وزراء اور انٹیلی جنس حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔