امریکی الیکشن: مسلمانوں کا احتجاج فلو ریڈا کی مسجد میں پولنگ سٹیشن ختم کردیا گیا

27 اکتوبر 2016

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک مسجد میں ایک پولنگ سٹیشن قائم کیا گیا لیکن مسلمانوں کے احتجاج کے بعد اس پولنگ سٹیشن کو ختم کردیا گیا۔ صدارتی الیکشن کے سلسلہ میں یہ قائم کیا گیا تھا۔
پولنگ سٹیشن بند