ماسکو میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ پر حملہ Oct 27, 2016 3:07 AM, October 27, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو(صباح نیوز) ماسکو میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔روسی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد نے ماسکو میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ کی جانب دھماکہ خیز مواد پھینکا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+