نائن الیون بل عالمی قانونی پنڈورا باکس ثابت ہو گا: ماہرین
واشنگٹن(اے ایف پی) قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ کانگرس کی طرف سے پاس کیا گیا نائن الیون بل سفارتی بحران کا پنڈورا باکس ثابت ہو گا۔ بل میں سعودی عرب کا ذکر نہیں امریکی تفتیش کاروں کے پاس کوئی شہادت موجود نہیں۔
کہ سعودی عرب براہ راست نائن الیون حملوں میں ملوث ہے۔
ماہرین