اسرائیل نے مشاورت کے لئے یونیسکو سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا

27 اکتوبر 2016

تل ابیب (اے ایف پی) مسجد اقصیٰ کے معاملے پر قرارداد منظور ہونے کے بعد اسرائیل نے یونیسکو سے اپنے سفیر کو مشاورت کیلئے وطن واپس بلالیا۔امریکہ اور اسرائیل غیرحاضر رہے‘ 25ویں بار یہ قرارداد پاس ہوئی ہے۔