مصر : سابق صدر مرسی، محمد بدیع سمیت 15 افراد کی عمرقید کالعدم قرار

27 اکتوبر 2016
مصر : سابق صدر مرسی، محمد بدیع سمیت 15 افراد کی عمرقید کالعدم قرار

قاہرہ (صباح نیوز)مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع اور دیگر 15ارکان کی عمرقید کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مقدمہ کی ازسرنو سماعت کا حکم دیا ہے۔