مختصر خبریں
٭شام: سکول پر بمباری، 7 طلبا سمیت 26 مارے گئی٭لیبیا : بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے مزید25تارکین ہلاک ٭مودی طلاق کے معاملہ پر دینی فیصلہ مخصوص مذہب پر عائد نہیں کر سکتے : مایاوتی ٭خلیج بنگال سے اٹھنے والا طوفان ’’کیانت ‘‘بھارت کی طرف بڑھنے لگا٭ کیتھولک نعش کو جلانے کے بعد بھی قبرستان میں دفن کر یں، ویٹیکن٭ایران نے خودکش ڈرون تیار کر لیا، سمندر اور خشکی پر اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہی٭بلبل کشمیر‘ ایوارڈ یافتہ کشمیری گلوکارہ راج بیگم کا انتقال٭کیلیفورنیا: مسلمانوں کے مرکز پر حملوں کی دھمکیاں‘ایک شخص گرفتار٭ ممبئی حملہ: ڈیوڈ ہیڈلی سے مزید پوچھ گچھ کیلئے ابو جندل کی درخواست مسترد کردی۔موصل: داعش کے ہاتھوں مزید 58ہلاک‘ فرنٹ لائن سے ایک ہزار شہریوں کو نکال لیا گیا۔