نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ برکت اللہ‘ ماہین آفتاب نے جیت لی

27 اکتوبر 2016

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پہلی زیڈ ٹی بی ایل نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ بوائز میں برکت اللہ اور گرلز میں ماہین آفتاب نے جیت لی۔ انڈر 18 بوائز فائنل میں برکت اللہ نے یوسف خان کو 6-3, 6-4 سے ہرا دیا۔ گرلز میں ماہین آفتاب نے نور ملک کو 6-0, 6-0 کے سے ہرا کر چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔ انڈر 14 فائنل میں محمد شعیب نے حمزہ بن ریان کو 6-2, 6-3 سے ہرایاجبکہ انڈر 12 کے فائنل میں عبدالحنان خان نے فیضان فیاض کو جبکہ انڈر 10 کے فائنل میں حمزہ رمضان نے حامد اسرار کو شکست دے کر چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔

اتفاق میں برکت

سمیرا فاطمہ قادری گوجرانوالہ ایک گائوں میں ایک کسان رہتا تھا۔ اس کے چار بیٹے ...