آزاد کشمیر کابینہ کی تعداد 26 سے 9 کر دی گئی
مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر کابینہ ارکان کی تعداد 26 سے 9 کر دی گئی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ جمہوری ملکوں میں پالیسیاں پارلیمنٹ میں بنتی ہیں جموں و کشمیر لبریشن سیل کو ری آرگنائز کرنا ہے ہمیں ہر ماہ ساڑھے 4 ارب روپے تنخواہوں کی مد میں دینا ہوتا ہے۔