ننھے مریض بیٹے کیلئے مالی مدد کی اپیل

27 اکتوبر 2016

مکرمی! میرا بیٹا امداد اﷲ جس کی عمر 6 سال ہے جو گردوں کے مرض میں مبتلا ہے میں ایک محنت مزدوری کرنے والا محنت کش ہوں میں بیٹے کو اپنا گردہ دینا چاہتا ہوں جس پر 90 ہزار روپے کے اخراجات ہیں اہل محبت سے اپیل ہے جو اولاد کا درد سمجھتے ہوں وہ میری مالی امداد کریں۔
(اشرف خان مسلم آباد شبقدر 0092-304-4418536 )