فرمودہ اقبال

میرا جو فلسفہ ہے وہ قدیم مسلمان صوفیاء و حکما ہی کی تعلیمات کا تکملہ ہے بلکہ باالفاظ صحیح تر یوں کہنا چاہیے کہ یہ جدید تجربات کی روشنی میں قدیم متن کی تفسیر ہے۔ 
(مضمون اقبال کا سیاسی تفکر (مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ) سے ماخوذ) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن