عوام کی محرومیاں دور کر کے خوشحالی کی جانب قدم بڑھائیں گے:ودود حسن ڈار

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی میاں ودود حسن ڈار اور جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 63 ڈاکٹر ریاض احمد رانا نے کہا ہے کہ انشاءاﷲ عوام کی محرومیاں دور کر کے ترقی اور خوشحالی کی جانب لیکر چلیں گے ،پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت جو ترقیاتی کاموں کے صرف خواب نہیں دکھاتی بلکہ پورا بھی کرتی ہے۔ شہید ذوالفقار بھٹونے عوام کو طاقت دینے اور اقتدار میں لانے کا فلسفہ دیا۔

ای پیپر دی نیشن