دوستی کی سحر انگیزی
دوستوں سے تعلقات سارے بندھن سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں ۔چند سیکنڈ میں دی جانے والی طلاق کے بعد نکاح جیسا دیرپا رشتہ ختم ہوجاتا ہے جب کہ حقیقی دوست سے سو بار روٹھنے کے بعد سچے دل سے تعلق استوارکر لیا جاتا ہے ۔(سعید بخاری ، ماہر لسانیات ،تلہ گنگ )