حقیقی آزادی مارچ ، طاہر صادق ایمان طاہر کی قیادت میں ہزاروں افراد کی شرکت
فتح جنگ (عدیل افضل خان ) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے راولپنڈی میں آزادی مارچ میں شرکت کیلئے ایم این اے طاہر صادق او رانکی صاحبز ادی امیدوار این اے 50 ایمان طاہر کی قیادت میں ضلع اٹک سے تاریخی ساز ریلی ضلع بھر کی تمام چھ تحصیلوں سے عوام کی پرجوش انداز میں روانگی ہوئی ا س سلسلہ میں براہمہ جھنگ باہتر انٹر چینج سے ملحق نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں قائم کیمپ پنڈال میں ضلع کی تمام یونین کونسلوں او رشہری صدر مقام سے ہزاروں افراد نے بھر پور عوامی جوش وخروش کے ساتھ شرکت کی جس میں ممبر پنجاب اسمبلی ملک جمشید الطاف، پی ٹی آئی رہنماء محمد اکبر خان تنولی،پی ٹی آئی کے ضلعی صدر قاضی احمد اکبر،خادم چھچھ چنگیز خان حضرو ،چیئر مین حاجی اعظم پسوال،سابق چیئرمین ایم سی فتح جنگ ملک عابد دائود،سابق چیئرمین ملک غلام حسین چھجی مار،سابق نائب تحصیل ناظم ملک عنصر محمو دسدر یا ل،سردارفرحت عباس پھتی خان ،ملک نصرت خان ماجھیا،سابق چیئرمین عامر لیاقت خان ،ملک آ صف نواز،شیخ عادل خورشید باہتر، سردارمحسن افتخار خان باہتر،میجر شکیل افضل خان ،ملک ہارون رمضا ن کانی جنڈ، ملک عاصم اعوان ،ملک خرم شہزاد بھٹہ پنڈیگھیب،ملک محمداکرم میانوالہ،سردارزاہد خان اکھوڑی،جمریز خان حضرو،سابق ناظم حاجی عامر مسعود خان ،چیئرمین سردار ولائت خان مہورہ ،سردا ر نثار عباس دوالہال،سابق کونسلر ایم سی حاجی رفیع چھاچھی،سردارحماد اکرم خان ملال،حاجی سفیان ا عظم پسوال،زین اعظم پسوال،لالہ بنارس خان بنگو ،ڈاکٹر ربنواز مہورہ،سردارثاقب خان ہکلہ،امجد مسعود خان ہکلہ،ندیم خان گھکھڑ،ملک آسر محمو دسد ر یال،زوہیر خان برہان،ملک عمران شوکت شا ہیا، چیئرمین حسن فردوس کشمیری،شاہد ندیم بیگ اٹک، ڈاکٹر چوہدری طلحہ آف حسن ابدال،سد ابہار کو نسلر یاسر دلاور خان ،ملک خورشید احمد،سابق چیئر مین چو ہدری خضر حیات حصار،راجہ خان کوٹ سونڈ کی،ا عظم خان بالڑہ،شاہد لیاقت خان جھنگ،ملک جواد مقصود باہتر،حاجی ملک محمد تاج فتح جنگ،حاجی محمد فیاج زرگر، حاجی فضل خان ،متین ملک،حاجی ابرار احمد خان ،ملک اعتبار خان تراپ،قاضی امجد حسین احمدال،مشتاق خان سگھری،سردار کیفی خان ،سردار عادل اعجاز خان بسال،ملک محمد سلیم آف ڈھرنا ل، طیب خان مہورہ سمیت سابق بلدیاتی نمائندے سرکردہ سیاسی شخصیات اور عمائدین کے علاوہ ہزاروں افراد شامل تھے۔