شہریوں کونقدی، طلائی زیورات،تین گاڑیوں،3موٹر سائیکلوں سمیت قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیاتھانہ گولڑہ کے علاقے جی 13فور سے ظہور خان کی کرولا کار APH-502، تھانہ شمس کالونی کے علاقے گولڑہ موڑ سے عزیز خالد کی کرولا کار AKY-690، تھانہ کے علاقے گارڈن ٹاؤن سے محمد رفیق کی منی پجاروBD-2539، تھانہ مار گلہ کے علاقے ای ایٹ سے ذیشان احمد کا ہنڈا 70موٹر سائیکل RID-8644، تھانہ کوہسار کے علاقے بلیو ایریا سے دانش عنایت کا ہنڈا 125موٹر سائیکل اپلائیڈ فار، تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے جی نائن ٹو سے تنویر عباس کا میٹرو موٹر سائیکلAMM-713، تھانہ رمان کے علاقے جی ٹین فور سے اشتیاق احمد کا موٹر سائیکل BPL-790چوری ہوگئے تھانہ کوہسار کو طلال حسین نے بتایا کہ بلیو ایریا کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے آئی فون مالیتی 2لاکھ روپے چھین لیا، تھانہ کورال کو محمد وسیم نے بتایا کہ غوری ٹاؤن 2کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر زیورات اور دیگر سامان مالیتی 10لاکھ 30ہزار روپے چھین ، تھانہ کراچی کمپنی کو بلال شاہ نے بتایا کہ جی ایٹ ون کے علاقے میں نامعلوم چوروں ے دفتر سے لیپ ٹاپ اور دیگر سامان مالیتی 23ہزار روپے چوری کرلیا تھانہ سہالہ کو نعیم اعجاز نے بتایا کہ سواں کیمپ کے علاقے میں نامعلوم چوروں نے دفتر سے 3کروڑ 10لاکھ روپے چوری کر لیے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38