Waqt News
Wednesday | June 07, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی کیلئے پاکستانی حکام سے کہا ہے: امریکی محکمہ خارجہ
  • کراچی میں گرفتار بلدیاتی نمائندوں کو ووٹ ڈالنے کیلئے لایا جائے.
  • پنجاب: کچے میں 2 ماہ کے دوران آپریشن میں 12 ڈاکو ہلاک
  • محمد رضوان کی نیویارک کی سڑک پر نماز پڑھتے ویڈیو وائرل
  • مقبوضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم کی تباہی، روس نے تحقیقات شروع کردیں

پاکستان آج بھی امن کیساتھ کھڑا ، بھارت سازشوں میں مصروف ہے:گور نر پنجاب

Nov 27, 2021 | 17:45 5:45 PM, November 27, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان آج بھی امن کیساتھ کھڑا ، بھارت سازشوں میں مصروف ہے:گور نر پنجاب

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاکستان آج بھی امن کیساتھ کھڑا ہے مگر بھارت خطے میں امن کیخلاف سازشیں کر نے میں مصروف ہے۔دنیا کو بھارت کے امن دشمن عزائم کا نوٹس لینا چاہیے۔ کوئی شک نہیں کہ بھارت کو افغانستان سمیت خطے میں کہیں بھی امن برداشت نہیں ہورہا ۔حکومت واضح مقف اختیار کر چکی ہے کہ انشا اللہ آئندہ عام انتخابات میں اوورسیز پاکستانی اپنے ووٹ کا حق استعمال کر یں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اور ان کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین تر جیح ہے ۔ گور نر ہائوس لاہور سے جاری اعلامیہ کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور بر طانیہ سکاٹ لینڈ میں پاکستانی قونصل جنرل سید زاہد رضا کے ہمراہ سکاٹش پار لیمنٹ کے رکن پام ڈنکن اور پول اوکین سے ملاقات میں گفتگو اور اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کی خوشی میں اوورسیز پاکستانیوں کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے جبکہ سکاٹش پار لیمنٹ کے اراکین سے ملاقات کے دوران افغانستان ،خطے کی موجودہ صورتحال،کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور بھارتی مسلمانوں کے ساتھ بھارتی حکومت کے ظالمانہ اقدام سمیت دیگر ایشوزکے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔ سکاٹش پار لیمنٹ کے اراکین سے گفتگو کے دوران گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ افغانستان سمیت پورے خطے میں امن پاکستان کی پہلی تر جیح ہے جس کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت پاکستان تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے کیونکہ جب تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا اس وقت خوشحالی کا خواب بھی پورا نہیں ہوسکتا مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ برطانیہ اور امر یکہ سمیت پوری دنیا افغانستان کو درپیش مسائل سے نجات دلانے اور وہاں کھانے پینے کی اشیا ،صحت اور تعلیم سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے لیے ملکر کام کر یں ۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے کی خوشی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کا وعدہ پورا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انشا  اللہ آئندہ عام انتخابات میں اوورسیز پاکستانی بھی ووٹ کا حق استعمال کر یںگے۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے جمہوریت مزید مضبوط ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی اپوزیشن کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کے حکومتی فیصلے کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی بجائے اس اقدام کو سپور ٹ کر یں ۔ چوہدری محمدسرور نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل حکومت کی اولین تر جیح ہے جس کے لیے وفاقی اور پنجاب حکومت تمام وسائل استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان میں کی جانیوالی سر مایہ کاری کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جائے گا

خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی کیلئے پاکستانی حکام سے کہا ہے: امریکی محکمہ خارجہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • روٹی کی نئی قیمت مقرر

    Jun 05, 2023 | 19:22
  • پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات میں بڑی کمی

    Jun 06, 2023 | 13:46
  • غیر ملکی سفر کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

    Jun 05, 2023 | 13:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی کیلئے پاکستانی حکام سے کہا ہے: ...

    Jun 07, 2023 | 10:58
  • کراچی میں گرفتار بلدیاتی نمائندوں کو ووٹ ڈالنے کیلئے لایا ...

    Jun 07, 2023 | 10:44
  • پنجاب: کچے میں 2 ماہ کے دوران آپریشن میں 12 ڈاکو ہلاک

    Jun 07, 2023 | 10:39
  • ڈاکٹر شاہد منیر سے بیمز میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات

    Jun 07, 2023
  • گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین ٹاؤن شپ میں شجر کاری ...

    Jun 07, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • امپورٹڈ مدد، ناراض بلوچستان اور فوجی جوان!!!!

    Jun 07, 2023
  • اعتزاز احسن، گریٹ خان کی آخری اْمیّد

    Jun 07, 2023
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • پھولن دیوی کی رہائی؟

    Jun 06, 2023
  • 1

    آئی ایم ایف سے جان چھڑا کر خود کفالت کی طرف آئیں

  • 2

    سیاسی ایشوز پر چیف جسٹس کے خوش آئند ریمارکس

  • 3

    انچاس ادویات کے زیادہ سے زیادہ نرخوں کی منظوری

  • 4

    شدید غذائی قلت کا خدشہ اور سیاسی عدم استحکام

  • 5

    پاک ایران بارٹر تجارت 

  • 1

    بدھ‘ 17 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 7 جون 2023ء

  • 2

     منگل ‘ 16 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 6 جون 2023ئ

  • 3

     پیر ‘ 15 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 5 جون 2023ئ

  • 4

     اتوار ‘ 14 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 4 جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈارصاحب!یقینی کامیابی آپکا مقدر بنے گی

    Jun 07, 2023
  • بند گلی سے نکلنے کا راستہ

    Jun 07, 2023
  • نماز عاشقاں

    Jun 07, 2023
  • آج ہمیں پھر ایک مجید نظامی کی ضرورت ہے

    Jun 07, 2023
  • مضبوط افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن

    Jun 07, 2023
  • جامعات کا کردار

    Jun 07, 2023
  • ،،،جناب عمران خان سے جناب عاصم منیر تک ،،،،

    Jun 07, 2023
  • پاکستان آئی ایم ایف کے شکنجے میں کیوں۔۔۔؟

    Jun 07, 2023
  • داستانِ میجر مسعود کیانی شہید

    Jun 07, 2023
  • قرانی بیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم

    Jun 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حقیقت دین اور اصلاح معاشرہ (1)

  • 2

     علم کی فضیلت

  • 3

    خواہشات نفس کی مذمت

  • 4

    اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے

  • 1

    پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    ڈھاکہ … 31 مارچ 1948ئ

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جلسہ عام،لاہور30اکتوبر1947ء

  • 1

    بانگ ِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group