Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سونے کی قیمت میں مزید کمی
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیان
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع

دیارِ غیر میں پاکستان کے حقیقی سفیر

Nov 27, 2021 6:12 AM, November 27, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
دیارِ غیر میں پاکستان کے حقیقی سفیر

  اسی طرح ضلع فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے جے وی چک 130 سے تعلق رکھنے والے ایک متوسط گھرانے کے ندیم  موٹا  جو روزگار کی تلاش میں تیس سال قبل یورپ چلے گئے تھے۔ندیم موٹا سپین اور فرانس میں گورنمنٹ کنسٹرکشن کے کاروبار سے منسلک ہیں یوم پاکستان پر انکی بھی یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ پاکستان کے بارے میں سافٹ امیج قائم کریں۔ یورپ  میں موجود غیر ملکی سفرا اور ڈپلومیٹک کے اعزاز میں ایک ایسی تقریب منعقد کی جاتی ہے جس سے نہ صرف پاکستان کے مثبت کردار کو نمایاں ہوتا بلکہ پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کر کے  پاکستان میں وسیع زرمبادلہ بھی بھجوائے جانے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ کیلیفورنیا کے کیپٹل سیکریمنیٹو  میں موجود ڈاکٹر وقار شاہ جن کا تعلق پاکستان کے ضلع وہاڑی سے ہے  جو پاکستان کا سافٹ امیج اس طریقے سے ڈویلپ کر رہے ہیں۔ اپنے کلینک ہسپتال کے علاوہ ڈاکٹر وقار شاہ امریکی دیہاتوں  میں جا کر پاکستان فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرتے ہیں۔ کیمپ میں پاکستان کی خوبصورتی اور کلچر کو اجاگر کرنے کے لئے ڈاکومنٹریز  چلائی جاتی ہیں اور ان مریضوں کا فری علاج معالجہ.  الٹرا ساؤنڈ ایکسرے بھی کیے جاتے ہیں۔  جن کو ہیلتھ انشورنس میسر نہیں امریکہ کی ریاست شکاگو کے ایک قصبے لو پارک  میں ڈاکٹر شاہد امین جو لاہور پاکستانی نژاد ہیں اور لاہور سے تعلق رکھتے ہیں۔ پیشے کے حوالے سے وہ جانوروں کے ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے ایک جانوروں کا اسپتال قائم کر رکھا ہے۔ یاد رہے امریکا سمیت متعدد ممالک میں جانوروں کا علاج معالجہ بھی نہایت مہنگا ہے۔ ہفتے میں ایک روز ڈاکٹر شاہد امین اپنے ہسپتال میں  فری میڈیکل کیمپ قائم کرتے ہیں اور وہاں ان جانوروں کا علاج معالجہ فری کیا جاتا ہے۔ جن کے مالکان ان کا علاج معالجہ کرانے کی سکت نہیں رکھتے۔ امریکیوں کے لیے ڈاکٹر شاہد امین کا یہ کردار پاکستان کا سافٹ اور پرامن فیس ہے۔ نیویارک بروک لین میں رہنے والے لاہور باغبانپورہ  کے ایک خاندان جس کے سربراہ رانا بابر ہیں۔ وہاں ٹرانسپورٹ کے کاروبار سے منسلک ہیں وہ ان غیر ملکی اور امریکن مستحق  شہریوں کو نہ صرف اپنے گیراج   میں مفت سروس مہیا کرتے ہیں بلکہ رانا بابر  جاب سے محروم ڈرائیورز کو اپنی ٹرانسپورٹ مفت مہیا کرتے ہیں  تاکہ وہ اپنے گزارے لائق پیسے کما سکیں۔ رانا بابر عید کے تہواروں کے علاوہ کرسمس اور ایسٹر پر بروکلین اور کونی آئیر لینڈ میں  نہ  صرف انواع و اقسام کے کھانوں کے نہ صرف  مفت سٹال لگواتے ہیں بلکہ بچوں کے لئے تحائف کا انتظامات بھی کرتے ہیں ۔یہ تمام انتظامات ان کا جواں سال بیٹا علی بابر ابھی سے خوشدلی سے انجام دیتا ہے  ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

    تمام اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل یکساں ہیں کہ ہمیں دیار غیر میں نہ صرف   عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا بلکہ  شک کی فضا بھی چھائی رہتی ہے۔  چند اوورسیز پاکستانی دیار غیر میں اپنے عملی کردار اور حرکات کی وجہ سے بدنامی کا باعث بنتے ہیں اور کچھ گنے چنے اورسیز پاکستانی پاکستان سے بیرون ملک جا کر ڈونیشنز  اکٹھی کرنے کیلئے اپنے عظیم ملک کا بگڑا ہوا چہرہ دکھاتے ہیں۔ اصل میں پاکستان کا امیج پوری دنیا میں خراب ہو چکا ہے۔ مہذب دنیا لڑنے جھگڑنے   والی قوموں کو پسند نہیں کرتی اور ہم پچھلے پچاس سال سے حالت جنگ میں ہے۔

  بچوں پر تشدد اور بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں :وزیر اعلی پنجاب

 افغانستان کی جنگ ہو طالبان کی ہو امریکہ طالبان جنگ کو یا پھر پاکستان میں دہشتگردی ہو دنیا کے سامنے ہماری تصویر منفی طور پر دکھائی جاتی ہے۔ یہ جنگ ہم نے نہیں چھوڑی یہ جنگ عالمی قوتوں کی طرف سے ہم پر مسلط کی گئی ہیں۔ ہم متاثرین میں سے ہیں دنیا کو صرف ہمارے خطے میں پھٹنے والے بم نظر آتے ہیں۔ ہم بے گناہ ہیں‘یہ ہم جانتے ہیں یا ہمارے جنگی اتحادی جانتے ہیں۔ دنیا کے 245 ممالک میں سے چند ممالک کو ہماری بے گناہی کا پتہ ہوگا۔ ہم نے دنیا کی نظر میں جنگی ملک کی تصویر بدلنے کی کوشش ہی نہیں کی، ہمارے مقابلے میں بھارت میں علیحدگی کی 28 مسلح تحریک چل رہی ہیں وہاں ایسے علاقے بھی ہیں جہاں ساٹھ سال سے جنگ ہو رہی ہے۔ نریندر مودی جب وزیر اعلی گجرات تھے تو انہوں نے بھارتی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے نا صرف دو ہزار سے زیادہ اقلیت میں بسنے والے مسلمانوں کا قتل عام کروایا مسلمان خواتین کی آبروریزی کروائی اور قانونی چارہ جوئی بھی نہیں ہونے دیں۔ نریندر مودی اقلیتوں کو تحفظ دینے کی بجائے نہ صرف عناد  آج بلکہ قتل عام کا نشانہ بنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ بندر مودی ایک دہشت گرد مذہبی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے ٹرینڈ جلاو گراو کے ماہر گردانے جاتے ہیں۔ اس وقت بی جے پی کی حکومت آر ایس ایس کے زیر سایہ ہی چل رہی ہے گجرات میں مودی کے وزیر داخلہ امید کمار پر الزام تھا کہ انہوں نے دو ہزار عیسائی خاندانوں کو تشدد کے ذریعے ہندو مذہب میں اپنا نے پر مجبور کیا۔ اقوام متحدہ میں شکایات بھی ہوئی مگر کوئی افاقہ نہ ہوا۔ آج بھی بھارت میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کا قتل عام یا جا رہا ہے بھارت اقلیتوں کے لیے جہنم بن چکا ہے   ۔

سیرالیون میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے، تشدد سے دو پولیس اہلکار ہلاک

مگر بھارت  کی مضبوط سفارتکاری کی  جانب سے امن آرٹ موسیقی فلم کے پیغامات دنیا میں بھیجے جاتے ہیں۔ دنیا اسے پرامن اور ہمیں بد امن ملک جانتی ہے ہم نے نہ صرف اس حقیقت کو ماننا ہے بلکہ اس  تصویر کے رنگ بھی بدلنے  ہیں ہمیں اب یہ سمجھنا ہوگا کہ دنیا انتہاپسندی کو پسند نہیں کرتی یورپ میں پچھلے تین سو سال سے کیتھولک اور پروسیٹن کے درمیان اختلافات چلے آرہے ہیں مگر وہاں کسی کو دوسرے شخص سے مذہب پوچھنے کی اجازت نہیں ہے۔ یورپ میں کسی بھی مذہب کی تبلیغ منع ہے ہمارے ہاں محرم اور ربیع الاول میں ہائی الرٹ ہوتا ہے۔ دنیا جہالت گندگی بیماری کو بھی سخت ناپسند کرتی ہے جس ملک میں  بچے اسکول نہ جائیں جس ملک میں ٹی بی خسرہ پولیو ڈینگی بھی عام ہوں  اور ویکسین پلانے والے ورکرز کو گولیاں مار دی جائیں تو دنیا اسی نظر سے ہی ہمیں کس نظر سے دیکھے گی۔  آپ دنیا کے 245 ممالک میں سے کہیں بھی چلے جائیں وہاں بھیک مانگنے والے کی کی کوئی عزت نہیں ہوتی جبکہ ہماری پوری اکانومی ملک  بھیک امداد اور قرضوں پر چل رہی ہے۔ ہماری معیشت آج تک قدموں پر کھڑی نہیں ہو سکی۔ پاکستان کے جھنڈے اور پاسپورٹ کی عزت کروانا ہم سب کا فرض ہے کے ہم عہد کریں  جس طرح ندیم موٹا ڈاکٹر وقار شاہ تبسم اسد ڈاکٹر شاہد آمین  اور رانا بابر  پاکستانیوں کی عزت بحالی مہم پر کام کر رہے ہیں، اس طرح دنیا میں لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کا سفیر بن کر محنت کرنا ہوگی جس کے بعد پاکستان کا امیج بہتر ہونا شروع ہو جائے گا اور ہماری عزت شروع ہو جائے گی ہم واپس اس جگہ پہنچ جائیں گے جہاں قومیں  قوموں کی عزت کرتی ہیں ۔(ختم شد)

امریکہ کے اثر ور سوخ کودوبارہ خطے میں لایا جا رہا ہے،مراد سعید

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری ...

    Aug 10, 2022 | 12:57
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • بلوچستان میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر بننے والی جے ...

    Aug 10, 2022 | 19:50
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے ...

    Aug 11, 2022 | 18:12
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    Aug 11, 2022 | 17:51
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے ...

    Aug 11, 2022 | 17:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • مسلم لیگی رکن نے بلین ٹری منصوبے کو بدنام ترین ...

    Aug 11, 2022
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • 1

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 2

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 3

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 4

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 1

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 14اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقاصد اور ڈائمنڈ ...

    Aug 11, 2022
  • قرآن مجید کا غیر منقوط ترجمہ،ایک محیر العقول ...

    Aug 11, 2022
  • برین ڈرین: کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں۔۔۔

    Aug 11, 2022
  • عدالت عظمیٰ : حالیہ بحران و ممکنہ حل

    Aug 11, 2022
  • کشمیر میں استصواب کیلئے یو این او کو خط لکھا جائے 

    Aug 11, 2022
  • اس ملک کو چلنے دیں

    Aug 11, 2022
  • اللہ کرے بہتری کے دن جلد آئیں

    Aug 11, 2022
  • مخدوم احمد محمود اور پیپلز پارٹی 

    Aug 11, 2022
  • یومِ استحصال کشمیر

    Aug 11, 2022
  • میں نے پاکستان بنتے دیکھا

    Aug 11, 2022
  • 1

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 2

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 3

    گم کردہ رہ 

  • 4

    آزادی عظیم  نعمت 

  • 5

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۱)

  • 2

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group