گوجرانوالہ:چودھری ارشد لطیف ایڈووکیٹ کے والد کا انتقال
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے سابق سینئر نائب صدر ممتاز قانون دان چودھری ارشد لطیف ایڈووکیٹ کے والد چوہدری عبداللطیف رضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ آبائی گائوں مرالی والا میں ادا کی گئی جس میں وکلا صحافیوں سیاسی و سماجی رہنماں کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔