Waqt News
Monday | January 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اسلام آباد یونائیٹڈ اور ریڈیو پاکستان کے درمیان ایک مرتبہ پھر سپانسر معاہدہ طے پا گیا ہے
  • پی پی رہنما نبیل گبول فائرنگ کیس سے بری
  • جاپان میں برڈ فلو کے باعث 58لاکھ مرغیاں تلف
  • صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ویتنام کے سبکدوش ہونے والے سفیر فیم ہوانگ کِم نے ملاقات کی
  • وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کیلئے مزید سینٹرز کے قیام کی اصولی منظوری دے دی

Nov 27, 2020 | 20:54 8:54 PM, November 27, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کیلئے مزید سینٹرز کے قیام کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کی داد رسی و دیکھ بھال کیلئے مزید سینٹرز کے قیام کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور لاہور میں بننے والے سینٹرز کو جلد فعال کر دیا جائے گا جبکہ دیگر شہروں میں بھی سینٹرز بنائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کو ہدایت کی کہ نئے سینٹرز کیلئے موجودہ عمارتوں کو استعمال میں لانے کا جائزہ لیا جائے اور نئی بھرتیوں کی بجائے سرپلس ملازمین کی خدمات حاصل کی جائیں اور اس ضمن میں پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی ضروریات کو مد نظر رکھ کر فی الفور اقدامات اٹھائے اور ڈویژن کی سطح پر اتھارٹی کی کمیٹیوں کیلئے نامزدگیاں جلد مکمل کی جائیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کا ادارہ تشدد کا شکار خواتین کی دادرسی اورانہیں تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے۔ دین اسلام میں خواتین کو برابر کے حقوق حاصل ہیں اور تحریک انصاف کی حکومت خواتین کے حقوق کی نگہبان ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدار ت آج وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی کارکردگی اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پرو ٹیکشن اتھارٹی کنیز فاطمہ نے ادارے کی کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کیا۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پرو ٹیکشن اتھارٹی کنیز فاطمہ، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹری سوشل ویلفیئر، ڈی جی پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی، سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

چاند کی روشنی جذب کرکے چمکنے والی ریگستانی چھپکلی دریافت
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • ایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات ...

    Feb 18, 2020 | 11:19
  • کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان ...

    Aug 14, 2019 | 17:19
  • حکومت نے فلاحی ریاست کے قیام کے مشن پرکام شروع کردیاہے:عثمان ...

    Jul 09, 2019 | 12:53
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی ...

    Dec 10, 2020 | 20:58
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی پی رہنما نبیل گبول فائرنگ کیس سے بری

    Jan 18, 2021 | 18:09
  • جاپان میں برڈ فلو کے باعث 58لاکھ مرغیاں تلف

    Jan 18, 2021 | 18:07
  • ماضی کی مقبول گلوکارہ مہناز کی آٹھویں برسی کل منائی جائے گی

    Jan 18, 2021 | 17:53
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ...

    Jan 18, 2021 | 17:33
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی ...

    Jan 18, 2021 | 17:31
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • 1

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 2

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 3

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 4

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 5

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 1

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اناج کی سب بوریاں پھٹنے والی ہیں

    Jan 18, 2021
  • غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں 

    Jan 18, 2021
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(2)

    Jan 18, 2021
  • کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یادیں

    Jan 18, 2021
  • نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر ...

    Jan 18, 2021
  • دھند اور اندھادھند

    Jan 18, 2021
  • 11لاکھ کی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم 

    Jan 18, 2021
  • کہانی دو دن کی

    Jan 18, 2021
  • آہ !   اسد عالم خان کھچی بھی چلے گئے   

    Jan 18, 2021
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے آئینہ دکھادیا!

    Jan 18, 2021
  • 1

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 2

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • 3

    مکان کو آگ کیا لگی ،زندگی مشکلات میں پھنس گئی 

  • 4

    عطائی ڈاکٹر

  • 5

     دوسروں کے جذبات کی قدر کریں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صبر 

  • 2

    خدادادقوت

  • 3

    طیب وطاہر وجود

  • 4

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 5

    ایک روحانی انقلاب

  • 1

    واشگاف الفاظ

  • 2

    بلوچستان 

  • 3

    یقین

  • 4

    قدرت 

  • 5

    تصور

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    اقتصادی 

  • 3

    خوف

  • 4

    جدید 

  • 5

    امت

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 4

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 5

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

  • 2

    بھارت میں اپنی بیٹی کو 7 سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  • 3

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • 4

    کوروناوائرس: چین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی

  • 5

     ممبئی پولیس مودی کے چیلے بھارتی اینکرارنب گوسوامی کا تعلق سامنے لے آئی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group