متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کی کمپنیوں کے درمیان تحفظ آب کے پارٹنرشپ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ یہ معاہدہ ابو ظبی میں قائم الدہرا ایگری کلچرل کمپنی اور اسرائیل کے واٹرجین نامی ادارے کے درمیان ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدے پر دستخط ہوئے۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک انسانی ضرورت اور زرعی مقاصد کے لیے صاف پانی کی فراہمی پر مل کر کام کریں گے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024