کراچی کے ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سینٹرل کے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کے علاقے گلبرگ، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد اور نارتھ کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈان لگایا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون میں کورونا کیسوں سے متعلقہ گلیوں کو بند کیا جائے گا جب کہ متاثرہ گلیوں میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا اور رہائشیوں کو باہر نکلتے ہوئے لازمی ماسک پہننا ہوگا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024