اداکار ہ ماورا حسین کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹوشوٹ نامور برانڈ "ایلان" کی نئی برائیڈل کلکشن کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ مسٹرڈ رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں جس میں سنہرے رنگ کاکام کیا گیا ہے۔ اداکارہ کے اس فوٹوشوٹ کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا جارہا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024