Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، بھارت
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا
  • آپ کے پارٹی اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ سے پیسہ آیا: فرخ حبیب
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے مطالبہ

سسکتے کراچی کا روشن مستقبل

Nov 27, 2020 10:53 AM, November 27, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سسکتے کراچی کا روشن مستقبل

کراچی کا60کی دہائی میں دنیا بھر کے خوبصورت ترین شہروں میں شمار ہوا کرتاتھابہت ہی پرامن اور اجلاجلاسا کراچی جہاں دنیا بھر کے سفارت کار اور سیاح صبح شام بلاخوف خطر گھوما پھرا کرتے تھے ،اس شہر کا ساحل پوری دنیا میں گنتی کے ساحلوں میں سے ایک تھا،یورپ ،امریکا،عرب ممالک،سویت یونین ،جاپان سمیت متعدد ممالک کے جہاز کراچی میں اترا کرتے تھے جہاں مسافر کراچی کی سڑکوں اور بازاروں میں ایک دو گھنٹے گزار کراپس اپنے دیس چلے جاتے تھے ان بازاروں میں دنیا بھر کی جدید ترین اشیاء ملا کرتی تھیں جن میں سے کچھ مصنوعات ماسوائے ان بازاروں کے اور کہیں نہیں مل سکتی تھیں۔یہ وہ زمانہ تھا جب کراچی روشنیوں کا شہر ہواکرتا تھا جس کی روشنیوں میں دن اور رات کا احساس ہی نہیں ہوپاتاتھا،یہاں کے لوگ بہت سلجھے ہوئے تھے دفاتر میں بیٹھے بیوروکریٹس عوام کی خدمت پر یقین رکھا کرتے تھے۔ شاید یہ سب کچھ جو میں نے بیان کیامکمل طور پر ایسا نہ دیکھا ہو مگر جن لوگوں نے دیکھا وہ اس حسین خواب کو جب بیان کرتے ہیں تو اکثر میں دیکھتاہوں کہ ان بزرگوں کی آنکھیں نم سے ہوجاتی ہیںجسے کوئی بہت ہی قریبی عزیز ان سے بچھڑ گیاہو،یہ وقت تھا جب پاکستان کے معیار تعلیم کو پوری دنیا میں سراہا جاتاتھاجہاں طالب علم یورپ عرب ممالک افریقہ،ایران ،افغانستان اور چین سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے پاکستان آتھے تھے اور یہاں آکر کراچی کی یونیورسٹیوں اورکالجز میں داخلہ لیا کرتے تھے ،کراچی کا بینکنگ کانظام بہت جاندار تھا لوگ یہاں کاروبار کھول کر دنوں میں خوشحال ہوجایا کرتے تھے، عوام کی سہولتوں کے لیے بجلی اور گیس کا نظام حیرت انگیز طورپر اس قدر بہترین تھا کہ لوگوں کو لوڈشیڈنگ جیسے معاملات کا علم ہی نہیں ہواکرتا تھا اور سب سے بڑھ کر سیوریج کا ایسا شاندار سسٹم تھا کہ بارش کے فوری بعد ہی سڑکوں سے پانی غائب 

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

ہوجاتا تھا،میں جب اس قسم کی گفتگو لوگوں سے سنتاہوں تو کبھی کبھار تو میری بھی آنکھیں بھر آتی ہیں،سوچتا ہوں کہ وہ کون سے حکمران تھے جو اس شہر کو برباد کرتے رہے اور وہ کون لوگ تھے جو چپ چاپ کھڑے اس کی بربادی کا نظارہ دیکھتے رہے ،سوچتا ہوں کہ پاکستان کو معاشی اعتبار سے پالنے والے اس کراچی کو آخر کس کی نظر لگ گئی ہے جہاں ماضی میں ٹرام اور سرکلر ریلوئے جیسی سہولیات میسر ہواکرتی تھی کراچی کا ماضی اور آج ہم دیکھیں تو محسوس ہوگا کہ کس قدر بدل گیا ہے کراچی ، آج جا بجا کچرے کے ڈھیر اور سڑکوں پر کنویں کی طرز کے بڑے بڑے گڑھے پڑے ہوئے ہیں،ماضی میں کراچی کی سڑکو ں کی صبح کسقدر اجلی اجلی سے ہوا کرتی تھی روزانہ صبح صادق ہی سڑکوں کو دھودیا جاتاتھا ایک بھینی بھینی سی خوشبو کراچی کی خوبصورتی کا احساس دلایا کرتی تھی ،اونچی اونچی بلند وبالا عمارتوں کے جلوے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے لوگ یہاں آیا کرتے تھے ،جگہ جگہ کھیلوں کے میدانوں سے آباد یہ شہر اپنی مثال آپ ہوا کر تاتھاکل جہاں کھیلوں کے میدان ہوا کرتے تھے وہاں اب بڑے بڑے ماٖفیا کے لوگوں نے بلڈنگیں کھڑی کررکھی ہیں، ان ظالموں نے اس شہر میں ایک چالیس گز کی زمین تک کو نہ چھوڑا ہے،جنھیں متعلقہ محکموں کے سربراہوں کا پیٹ بھر کے بہت آسانی سے انسانوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا موقع مل جاتاہے،یہ سب باتیں صرف سنی سنائی نہیں بلکہ دیکھی بھالی بھی ہیں جس انداز میں اس شہر کی خوبصورتی کو ایک سازش کے تحت خراب کیا گیا عوام اب اس حقیقت سے آشنا ہوچکے ہیں اور ماضی کے ان سیاستدانوں کو بھی پہچان چکی ہے ۔ اس تباہی اور بربادی کی داستان کو مجھ سمیت بہت سے لوگ بیان کرچکے ہیں مگر خوشی کی بات یہ ہے کہ اس ملک کے سر پراب ایک ایسے وزیراعظم کاسایہ ہے جو پاکستان کو ایک بار پھر سے ترقی او ر خوشحالی راہ پر ڈالنے کا عزم رکھتاہے جو کراچی شہر کی بربادی کو خوشحالی میں بدل دینے کا عزم لیکر آیاہے جس نے تاریخ میں پہلی بار اس شہر کو گیارہ سو ارب روپے کا ایک تاریخی پیکج دیا جس پرکام الحمداللہ اب شروع ہوچکاہے۔  آجکل کراچی ویژن 2050 کی تیاریوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ خبریں زیر گردش ہیں جو یہ ہیں کہ  2020سے 2050تک کراچی ماسٹر پلان کی تیار ی شروع ، کراچی شہر کو وفاق کے زیر انتظام فیڈرل ٹرینی اور حیدرآباد کو سندھ کا دارالخلافہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے،کراچی کو مزید بربادیوں سے بچانے کے لیے کراچی کو مستقل طور پر وفاق کے زیر کنٹرول رکھا جائے گا ، فاٹا کی سینٹ نشستیں ختم کر کے کراچی کو الاٹ کی جائیں گی، وفاقی حکومت پہلے مرحلے میں سندھ میں گورنر راج نافذ کر کے صوبائی حکومت کو برطرف کر کے پولیس میں آئی جی سندھ سے لیکر ایس ایس پی اور کراچی کے تمام پولیس اسٹیشن کے عملے کو تبدیل کیا جائے گا جس کے بعد صدارتی آرڈیننس جاری کر کے کراچی کو وفاقی علاقہ ڈکلیئر کر کے چیف ایڈمنسٹریٹرتعینات کیا جائے گا، سندھ اور کراچی میں امن وامان برقرار رکھنے کے لیئے چھ مہینوں تک دفعہ 144نافذ کر کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیئے فوج کو تیار رکھا جائے گا، گورنر راج سے پہلے رینجرز اور یف سی کے اضافی دستے کراچی اور سندھ بھیجے جائیں گے ریلی نکالنے ہڑتالیں کرنے والے حالات خراب کرسکتے ہیں اس لیئے ان کے اوپر سخت نظر رکھی جائے حکومت وفاقی اور بلدیاتی ایک نظام نافذ کریگی، کراچی میں اضلاع ختم کر کے چالیس ٹائون اور 320یونین کمیٹیاں بنائی جائیں گی ، ہر سال وفاقی پول سے کراچی بلدیاتی حکومت کو پچاس ارب روپیہ دیا جائے گا، تعلیم ، صحت، پولیس، لینڈ اینڈ یوٹیلائزیشن ، کسٹم ، ٹیکس اینڈ ریونیو، ساحلی کوسٹل ایریاز، معدنیات، کے ڈی اے، فشریز، انڈسٹریل ایریاز، وفاق کے کنٹرول میں رہیں گے، اس کے علاوہ پانی ، سیوریج، ٹریفک، ٹرانسپورٹ، پارک اینڈگرائونڈ ، مارکیٹ بازار، پارکنگ ، سیاحت ، سبزی منڈی، برساتی نالے، سولڈ ویسٹ مینجمنٹ ، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، بلدیاتی حکومت میئر کراچی کے اختیارات  اور کنٹرول میں دیئے جائیں گے، کراچی وفاق کے کنٹرول میں آنے کے بعد وفاقی حکومت کو 472ارب روپے اضافی آمدنی ہوگی ملک معاشی لحاظ سے مستحکم ہوگا، اربن اور رورل کوٹہ سسٹم ختم کر کے موجودہ وفاقی کوٹہ سسٹم لاگو کیا جائیگا کراچی میں رورل کوٹہ سے نوکری حاصل کرنے والے ایک لاکھ ملازمین کو سندھ واپس بھیجا جا ئے گا، جس کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے نوجوانوں کو وفاقی کوٹہ پر روزگار ملے گا، کراچی کی حدود میں تحصیل میر پور ساکرو ، کیٹی بندر، گڈانی ، حب، مکمل شامل کر لیئے جائیں گے، تھانہ بولا خان، ٹھٹھہ تحصیل کا بڑا علاقہ بھی کراچی میں شامل کر کے گجو اور نوری آباد تک اضافہ کردیا جائیگا، بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر وہاں دو نئے شہر بسائے جائیں گے، حب دھابیجی اور نوری آباد میں ملک کے سب سے بڑے تین انڈسٹریل زون اور میر پور ساکرو میں پورٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا، جس سے 2030تک دس لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، حب اور گڈانی تحصیلوں کو کراچی میں شامل کرنے کے بدلے بلوچستان حکومت کو دس ارب دیئے جائیں گے جہاں بارہ لاکھ پلاٹوں پر مشتمل  پاکستان ہائوسنگ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا جس میں دو لاکھ پلاٹ بلوچستان کے لیئے رکھے جائیں گے، گڈانی بیچ کو انٹرنیشنل اسٹائل میں تبدیل کرنے کے لیئے کمپنیوں سے دو مہینے پہلے ہی وفاقی حکومت رابطہ کرچکی ہے کراچی ایم نائن موٹروے پر ملک کا سب سے بڑا انٹرنیشل ایئر پورٹ تعمیر ہوگا ، جبکہ وفاقی حکومت پہلے ہی سمند ر کے نزدیک بیراج بنانے کا اعلا ن کرچکی ہے، جہاں سے کراچی کو پانی دیا جائیگا، جبکہ موٹروے پر بننے والی نئی آبادیوں کے لیئے کینجھر جھیل سے پانی کی لائن بچھائی جائی گی، اس کے علاوہ کراچی کے دو جزیروں پر عالمی کمپنیوں کے ساتھ ملکر ہانگ کانگ طرز کا جدید انٹرنیشنل شہر آباد کیا جائیگا جس سلسلے میں کمپنیوں سے پچاس ار ب ڈالر کی ڈیل آخری مراحل میں ہے، لاہور اور فیصل آباد کے تین سو پچیس سے زائد انڈسٹریل سرمایہ دار دھابیجی ، نوری آباد، حب انڈسٹریل زون میں پانچ سو نئے کارخانے لگائے جائیں گے جبکہ انٹرنیشنل ، ملٹی نیشنل کمپنیاں اور دیگر ادارے تقریبا 56ارب ڈالر انویسٹ انڈسٹریل زون میں کریں گے، موٹر وے ایجوکیشنل سٹی میں نئی یونیورسٹیاں بنائی جائیں گی۔

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کا افتتاح کر دیا

    Sep 10, 2020 | 18:01
  • احتساب عدالت نے پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس ...

    Jan 14, 2021 | 17:49
  • کراچی: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی، 3 بچے جاں بحق، 3 ...

    Dec 29, 2020 | 12:13
  • کراچی کے تاجروں کا جمعہ کو مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کا ...

    Nov 27, 2020 | 09:50
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی

    Jan 23, 2021 | 15:07
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، ...

    Jan 23, 2021 | 14:57
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا

    Jan 23, 2021 | 14:05
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے ...

    Jan 23, 2021 | 13:47
  • مدینہ منورہ میں 25 نئے ہاسنگ سیکٹر بسانے کی تیاری

    Jan 23, 2021 | 13:36
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 2

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 3

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 4

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 5

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group