Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ڈی ایم کا کوئی ایجنڈا نہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
  • امریکی صدر کی تقریب حلف برداری پر تعینات 200 سکیورٹی اہلکار کورونا میں مبتلا
  • افغانستان اور ازبکستان کے ساتھ بینکنگ معاہدوں پر کام جاری ہے : عبدالرزاق داﺅد
  • امریکی ریاست ایریزونا میں بس الٹ گئی،ایک شخص ہلاک اور 41زخمی
  • ہم ریل کو ہوائی جہاز سے بھی زیادہ خوبصورت سفر کرنے کے قابل بنا رہے ہیں، اعظم سواتی 

سب مسافر ہیں‘ بظاہر نظر آتے ہیں مقیم 

Nov 27, 2020 9:39 AM, November 27, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سب مسافر ہیں‘ بظاہر نظر آتے ہیں مقیم 

عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے تاکہ بقول انکے انتخابی عمل کی شفافیت یقینی بنائی جاسکے اور ہارنے اور جیتنے والے دونوں فریق نتائج کو قبول کریں۔ وزیراعظم نے سینٹ انتخابات میں شوف آف ہینڈ اور سمندر پار پاکستانیوں کیلئے انتخابی عمل میں شمولیت کا نظام لانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ شاید ہی کوئی الیکشن ایسا ہوا ہو جس میں دھاندلی غیر شفافیت اور ووٹ چرانے کے الزامات عائد نہ کئے گئے ہوں۔ 2013ء میں عمران خان کا بنیادی مطالبہ چار حلقے کھولنے کا تھا۔ الیکٹرانک ووٹنگ کے نظام پر اخراجات کا تخمینہ بھی غیرمعمولی ہے۔ پاکستان کو 360,000 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی۔ ایک مشین کی قیمت 780 ڈالر کے قریب ہے۔ یوں 80 ارب روپے خرچ کرنا پڑیں گے۔ احوال سیاست بتاتے ہیں جی بی کے نتائج کے بعد حکومت مطمئن ہے۔ سردست اس کیلئے کوئی خطرہ نہیں۔ کورونا وائرس کے باعث اجتماعات پر عدالتی پابندی کے بعد اپوزیشن کے واقعی اپنے جلسوں کو ملتوی کر دیگی یا واقعی اپنے جلسے شیڈول کے مطابق جاری رکھے گی۔ سیاسی جماعتوں کو سوچنا پڑیگا کیا وہ لوگوں کی اموات کا باعث بننا چاہیں گی۔ موجودہ حالات میں ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ایسا انتخابی نظام لانا ہے جس کے نتائج سب ماننے کیلئے تیار ہوں۔ نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت سب تسلیم کرتے ہیں لیکن بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟ انتخابی قوانین کی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے میں کیا حرچ ہے۔ ن لیگ نے اپنے دور حکومت میں پارلیمانی کمیٹی بنائی تھی۔ کمیٹی نے پورا اصلاحاتی پیکیج بنایا تھا جس کی پارلیمنٹ نے منظوری دی تھی۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مفاہمت کی دیوار کون تعمیر کریگا۔ سندھ میں ’’بڑے‘‘ کورونا کا شکار ہیں۔ 27 نومبر کو ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی بے نظیر بھٹو کی لخت جگر آصف علی زرداری کی دختر بلاول بھٹو کی بہن بختاور کی منگنی کا اجتماع اہم ترین شخصیات پر مشتمل ہوگا۔ سارے مہمان کورونا ٹیسٹ کے تکلف سے گزر کر تشریف لائیں گے۔ 

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

حکومت کے 27 ماہ میں دالیں 17 سے 130 روپے کلو مہنگی‘ چینی 102‘ گڑ کی قیمتوں میں 71 فیصد اضافہ ہوا۔ مشیر خزانہ کے خیال میں پانچ ہزار ارب روپے قرض ادا نہ کرتے تو عوام کو بہت کچھ دے سکتے تھے۔ بجلی کے صارفین حیران ہیں کہ وہ تو اپنے بل وقت پر اور پورے ادا کرتے ہیں پھر یہ 2250 ارب روپے کے گردشی قرضے کیسے؟ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں وصولیوں کی صورتحال خراب ہے۔ عدم ادائیگی پر میٹر اتاریں تو صارفین کنڈے لگا لیتے ہیں۔ بجلی چوری میں متعلقہ کمپنی کا عملہ ملوث ہوتا ہے۔ لائن لاسز ختم نہیں ہو سکتے تو انہیں کم سے کم سطح پر لایا جائے۔ آئی پی پیز کے ساتھ بجلی کی تیاری و خریداری کے معاملات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے۔ ڈالر پھر 160 کی سطح پر جا پہنچا۔ سونا 450 روپے مہنگا ہو گیا۔ معیشت 0.4 فیصد سکڑ گئی۔ 1952 کے بعد پہلی بار منفی معاشی نمو سامنے آئی ہے۔ انڈے 195 روپے فی درجن تک پہنچ گئے۔ سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی جانب سے کراچی کی سڑکوں پر بھی سندھ کے جزائر پر جدید شہر کی تعمیر کیخلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مطالبہ ہے کہ سندھ حکومت جزائر کے معاملے کو مشترکہ مفادات کونسل میں لائے۔ حکومت کے نزدیک بنڈل جزائر کی ترقی سندھ کی ترقی ہے۔ یہاں سے ہونیوالی آمدنی صوبے کی آمدنی کے طور پر سندھ کی ترقی پر ہی خرچ ہوگی۔ کراچی میں طویل عرصے سے معطل سرکلر ٹرین کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کی توپوں کا رخ ایم کیو ایم کی طرف ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے انڈرگارمنٹس سے بخوبی واقف ہیں۔ ایک وقت تھا کہ دونوں کا قائد مدہوش بھائی ہوا کرتا تھا۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں افسر براجمان ہو چکے ہیں۔ لیکن صفائی جیسے معاملات پر وزیراعلیٰ نے نوٹس لینا ہے تو پھر افسر کس لئے ہیں۔ وزیراعظم نے ہر طرف گندگی کے ڈھیر بچشم خود ملاحظہ کئے ہیں۔ ملتانی پی ڈی ایم کے جلسے کے منتظر ہیں جس کی میزبان پیپلزپارٹی ہے ہسپتالوں کے اچانک معائنے وزیر اور سیکرٹری محنت کیوں نہیں کرتے کیا سارے کام وزیراعلیٰ بزدار نے کرنے ہیں۔  (ختم شد) 

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

پروفیسر خالد محمود ہاشمی

پروفیسر خالد محمود ہاشمی


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • کراچی اور گردو نواح میں آج چاند نظر آ جائے گا: فواد چودھری

    Jul 21, 2020 | 11:51
  • چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز اتوار کو ہوگی

    May 23, 2020 | 22:37
  • برازیل : "ایمیزون" جنگل میں کشتی ڈوبنے سے 18 مسافر ہلاک،30 لاپتہ

    Mar 03, 2020 | 13:35
  • جاپان : کروز شپ پر کرونا وائرس کے متاثرین میں چوتھا مسافر چل ...

    Feb 25, 2020 | 14:23
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی صدر کی تقریب حلف برداری پر تعینات 200 سکیورٹی اہلکار ...

    Jan 23, 2021 | 16:29
  • امریکی ریاست ایریزونا میں بس الٹ گئی،ایک شخص ہلاک اور 41زخمی

    Jan 23, 2021 | 16:16
  • جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں نظم پڑھنے والی سیاہ فام ...

    Jan 23, 2021 | 16:04
  • امریکا، خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصدکمی

    Jan 23, 2021 | 15:43
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ...

    Jan 23, 2021 | 15:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 5

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group