Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، بھارت
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا
  • آپ کے پارٹی اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ سے پیسہ آیا: فرخ حبیب
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے مطالبہ

’’پُھونکیں اور کرنٹ‘‘

Nov 27, 2020 9:38 AM, November 27, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’’پُھونکیں اور کرنٹ‘‘

یک دم اُس نے ماسک اُتارا اور زور سے چائے والی ٹرے میں پُھونک مار دی ۔ ایکشن اتنا اچانک کہ میں گھبرا اُٹھی ۔یہ کیا کر دیا تم نے ؟ کچھ نہیںکیا ’’باجی‘‘۔  یہ کیا حرکت تھی۔ بیماری ۔ جراثیم سے بچاؤ کے لیے ماسک پہنایا تھا تو نے ’’100 ڈگری‘‘ والا خوفناک کام کر دیا۔ جواب ملاخطہ فرمائیں ۔ باجی چائے میں پُھونک نہیں ماری ،مگ دُور تھا ۔ سوچئیے سال بھر سے سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایات نشر ہورہی تھیں وہ بھی انسانوں کے مابین اور یہاں چھوٹی سی ٹرے میں دھری پیالی زور دار پُھونک سے کیسے محفوظ رہ سکتی تھی۔ چند سیکنڈ کے ایکشن نے مہینہ بھر کی ’’ایس او پیز‘‘ کو تہہ و بالا کر دیا ۔بعینہ مہینوں کی محنت ۔ صبر آزما پابندیوں پر ایک ماہ کی شادیوں کی اجازت نے پانی پھیر دیا۔

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

اتنا فاصلہ نہیں تھا۔ شرکت مجبوری تھی۔ آمنے سامنے کرسیاں دھری تھیں بالمقابل فروکش بزرگ کو تیز کھانسی۔ نزلہ کا حملہ ہوا۔ کھانستے ہوئے جیب سے ٹشو نکالا ۔ منہ ۔ ناک صاف کر کے پھینکنے کی بجائے واپس جیب میں رکھ لیا۔ اُن کو دوسرا ماسک دینے کے عین دوران بالکل ساتھ بیٹھے ’’دوسرے مریض‘‘ نے ماسک اُتارا اور خون خشک کر دینے والی چھینک مار دی ۔ آدھ گھنٹہ کی تقریب ۔ 10 مرتبہ ماسک پہننے اور فاصلہ رکھنے کی ہدایات دینا پڑیں ۔ آجکل تو ’’کرونا‘‘ کا خوف ایک دوسرے سے دُور رکھنے پر مجبور ہے پر عادات میں ذرا سی تبدیلی نہیں ۔ ہم وہ قوم ہیں جو اولاً تسلیم نہیں کرتے ثانیا ًبھول جلدی جاتے ہیں ۔ نہیں بھولتے تو صرف نااہلوں ۔ کرپشن زدہ مافیا کو ووٹ دینا۔ دیہات کیا شہروں میں بھی 80% آبادی اُبلتے دودھ۔ چائے کو گرنے سے بچانے واسطے پُھونکوں کا استعمال کر تی ہے۔ ایسی قوم ’’ایس او پیز‘‘ پر کیا عملدرآمد کرے گی جو گرم مشروبات نوش کرنے سے قبل ہر مرتبہ پُھونک مارے۔سامان ڈالنے کے لیے ’’شاپرز‘‘ کو پُھونک مارے ۔ تھوک لگا کر نوٹ ۔ کاغذ کی گنتی کرے ۔ کتاب پڑھتے وقت بھی متذکرہ بالاعمل دہرائے۔کسی نے قوم کی ترقی کے نام پر ’’اربوں روپے‘‘ لیے اورایک ہی پُھونک میں اڑا دیئے ۔یہ ترقی کہاں ہوئی ۔ پیسے کہاں خرچ ہوئے ؟قوم خالی پیٹ کے ساتھ ڈھونڈ رہی ہے۔ یہ پُھونک بھی کیا عجیب چیز ہے۔لینے والے کھا گئے ۔جن کے نام پر لیے ۔وہ قرضے ُاتار رہی ہے۔

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی

’’10-15‘‘ سال پہلے کا واقعہ ۔ کِسی گھر میں جانا ہوا۔ میزبان نے ’’اردلی‘‘ کو سبز قہوہ بنانے کا کہا۔ لاؤنج کچن سے ملحق تھا۔ ایسے ہی نظر اُٹھی تو دل دھک سے گیا ۔ ملازم ’’سبز الائچی‘‘ کو دانتوں سے توڑ رہا تھا ۔ احتیاطی تدابیر ۔ حفظانِ صحت کے اصول تو کچھ ماہ پہلے اپنانے (وہ بھی کرونا باعث) کی تلقین سُن اور کر رہے ہیں ۔ یہ تو’’ 10-15’’ سال قبل کا مشاہدہ ہے۔ ملازم بھی ان پڑھ نہیں ۔ سرکاری پڑھا لکھا تھا۔ تب سے لمحہ موجود تک کوئی بہت بڑی تبدیلی رونما نہیں ہوئی اور ہوگی بھی نہیں کیونکہ ہم بہت پختہ ۔ پُشتینی عادات ۔ مزاج کے حامل معاشرے کے باشندے ہیں۔ نہ تعلیم نہ دولت نہ عہدہ ۔ سب برابر صرف جنیاتی حرکت سب پر حاوی جس طرح برادری ازم ۔ 

نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائے گا،عثمان بزدار

دو تصویریں۔ کرونا کا پہلا فیز ۔ سماجی فاصلہ کے تحت ایک کُرسی چھوڑ کر دوسری پر بیٹھنے کی ہدایت ۔

 مزیدار تصویری لطیفہ ۔ ایک منظر ۔ ایک کُرسی پر ’’کراس‘‘ کا نشان ۔ اگلی پر 3 خواتین اکٹھی بیٹھی ہوئی تھیں ۔ یہ لکھتے ہوئے ذہن موجودہ منظر نامہ کی طرف جا نکلا۔ کل کے مخالف۔ سیاست کو ذاتیات کی تذلیل میں انتہائی حد تک گھسیٹنے والے ایک ہی کُرسی پر براجمان ۔’’کرونا اور خان صاحب‘‘ نے حالات و واقعات کو کس قدر بدل ڈالا ۔ ہم سے زیادہ پڑھنے والے باشعور ۔ باخبر اور آگاہی رکھنے والے ہیں ۔ 

کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم

دوسری تصویر ۔ ایک تحریر ۔ ٹیلی فون ایکسچینج (خبردار) دیوار کو ہاتھ نہ لگائیں ۔ کرنٹ ہے۔ قارئین نیچے تحریر تھی ۔ اُوپر دیوار پر’’ 8 افراد‘‘ بیٹھے تھے۔ کیا یہ قوم ’’کرونا‘‘ سے ڈرے گی ؟ بنظرِ حقائق ؑعصرِ حاضر کی صورتحال ۔ کیفیت دیکھیں تو پوری قوم ’’کرنٹ‘‘ پر بیٹھی ہے۔ نہ کاروبار۔ نہ نوکری ۔ نہ کھانے پینے کا سامان آسانی سے میسر ۔ ہر چیز ۔ ادارہ۔ افراد ’’الیکڑک پول‘‘ پر بیٹھے ہیں ۔ اردگرد سینکڑوں خوش خبریاں بانٹتے ڈھولچی رقصاں ہیں۔ مستی غائب الوجود کا ماحول ہے۔ کیفیت ایسی کہ نہ کِسی کے آنے کی خوشی نہ جانے کا غم ۔ اِک ہجوم محو تماشا ہے۔ پھر سے اداس۔ بیزار کر دینے والی اطلاعات ۔ خبریں ۔ زندگی نے تھوڑے عرصہ کے لیے کھڑکی کھول کر ابھی جھانکا تھا کہ شکاری فٹ سے پنجرہ لیکر پہنچ گئے ۔ دو مہینے قوم نے خوب شادیاں بُھگتائیں ۔ اب بُھگت رہی ہے۔ سردیوں میںشادیوں پر مکمل ۔ ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کر دیں۔ ہماری ’’80  فیصد‘‘ آبادی موسم سرما میں نزلہ ۔ بخار کا شکار ہوتی ہے۔ یہ بیماری ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ بن گئی ہے اور اکثریت تو صرف ایک مرتبہ نہیں بلکہ کئی مرتبہ مبتلا ہوتی ہے۔ اُوپر سے ظلم ۔ ٹھنڈے مشروبات ۔ آئس کریم۔ فالودے ۔ قلفیاں ۔ ہمارے شوق لذت بھی تو کوئی کنارہ نہیں رکھتے ۔ ’’مارچ ۔ اپریل‘‘ میں اجازت ہو وہ بھی کُھلے مقامات اور صبح کے اوقات تاکہ وقت ۔ وسائل اور بجلی کی بچت ہو۔ دوسرا اس اقدام سے موسمی موذی بیماریوں سے محفوظ رہنے میں بہت مدد ملے گی۔

بجلی ‘ تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا: غلام دستگیر

عشق دا کلمہ

رب ملیا مینوں مُرشد وچ

مُرشد ملیا مینوں رب وچ

دونوں مِلے مینوں میری ماں وچ

’’وہ عشق جو ہم سے رُوٹھ گیا ‘‘۔ زندگانی اُس کی جستجو میں تھی کہ کتابِ زندگی نے ’’عشق دا کلمہ‘‘ ہاتھوں میں تھما دیا ۔ متاثر کُن انداز ِبیان ۔ دلکش ٹائٹیل کی چاشنی دو آتشہ ہو جاتی ہے جب تحریر ’’ صاحبِ تحریر ‘‘ کا عکس بن جائے۔ میری بہت پیاری دوست ۔ ہماری خیر و برکت کی راہوں کی ہمراہی۔ ’’نازیہ احسان‘‘ کی نئی کتاب ’’عشق دا کلمہ‘‘  صوفیانہ کلام کا بہترین نمونہ ۔ ’’سچ گل‘‘ نے کتنی گہری ۔ بامعنی داستان عیاں کر دی۔ بس دو ذاتاں ۔ سچیاں خالص ۔ اک رب دُوجا اُس دا حبیب ﷺ۔ باقی سب جگ انج دا جیویں ۔ دودھ وچ پانی رلیا ہووے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

مسرت قیوم


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی20 ...

    Nov 21, 2020 | 16:24
  • پاکستانی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان غیر رسمی ملاقات

    May 22, 2019 | 21:25
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی

    Jan 23, 2021 | 15:07
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، ...

    Jan 23, 2021 | 14:57
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا

    Jan 23, 2021 | 14:05
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے ...

    Jan 23, 2021 | 13:47
  • مدینہ منورہ میں 25 نئے ہاسنگ سیکٹر بسانے کی تیاری

    Jan 23, 2021 | 13:36
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 2

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 3

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 4

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 5

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group