Waqt News
Sunday | January 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات، ترک دفاعی پیداوار کے شعبے کے ساتھ تعلقات مزیدمستحکم بنانے ...
  • حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کیلئے اثرو رسوخ استعمال کرنے پر زور
  • کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ، ایم کیو ایم پی ٹی آئی متفق
  • پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.اسد عمر
  • آئندہ ہفتے مزدور کارڈ کا اجرا کریں گے۔ سعید غنی

کرونا اور ’’سٹڈی فراہم ہو‘‘کا نظریہ 

Nov 27, 2020 9:30 AM, November 27, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرونا اور ’’سٹڈی فراہم ہو‘‘کا نظریہ 

 انسان کو اس سرزمین پر اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا گیا اور توقع تھی کہ ہم انسان اس کرئہ ارض پر امن اور سلامتی سے رہیں گے اور اس خدا رحمان و کریم کی حمد و ثنا کریں گے اور آخرت میں اللہ کی خوشنودی حاصل کر کے ابدی سکون سے جنت میں گزر بسر کریں مگر انسان نکلا سرکش ، اور اس نے دنیا میں تباہی و بربادی اور اپنی آخرت کو برباد کرنے کا راستہ چنا۔ اس دنیا کے قیام سے اب تک بہت سارے فرعون اور سرکش آئے جو یہ سمجھتے تھے کہ وہ اور ان کی حکمرانی امر ہے مگر سب اپنے اپنے انجام کو پہنچے ۔ اپنے لوگوں پر بے تحاشہ ظلم و جبر اور انہیں اللہ معبود و برحق کی راہ سے ہٹا کر شر اور شرک کے راستے پر چلایا۔ ایک چیز تو روز ازل سے ہی واضح ہے کہ کفر، شرک اور ظلم و جبر کا نظام کبھی نہیں چلا۔

عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا، فارن فنڈںغ خٰص کا فیصلہ سنایا جائے: رہنما ن لیگ

آج کے دور میں بھی ایسے ہی کچھ سرکش نظر آتے ہیں جنہیں آپنا آپ تو نظر آتا ہے مگر انہیں دوسرے مظلوم لوگ جو ان کے ان جابرانہ اور وحشیانہ اقدامات کے باعث اور انکی زیادتیوں کی چکی میں پِس رہے ہیں۔ ان لوگوں کا کام عام اور غریب لوگوں کو بیوقوف بنانا اور انکے جذبات سے کھیلنا ہے ۔ ان کی زندگیوںکی ان کی نظر میں کوئی قیمت نہیں ہے۔اگر کچھ قیمتی ہے تو ان کی اپنی زندگی، ان کا دھن دولت، رتبہ اور ان کا مرتبہ، اور یہ لوگ اس کو بڑھانے اور اس کو قائم رکھنے کیلئے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں اور اگر کچھ لوکوں کی جانیں چلی جائیں یا کچھ بھی ہو جائے تو ان کو اس کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ان غریبوں کے خون سے ہی تو ان کے محلوں میں دئیے روشن ہوتے ہیں۔ یہ ساری بات کرنے کی وجہ حالیہ دنوں میں ہونیوالے ایک دو واقعات ہیں کہ جن کے بعد احساس ہوا کہ اوپر کئی دہائیوں سے مسلط رہنے والے ان عجیب حکمرانوں کو ہماری جانوں کی کوئی پرواہ نہیں۔ پہلی بات تو جب بختارو زرداری کی منگنی کا کارڈ دیکھا تو دل خوش ہوا ۔ وہ بھی اس قوم کی بہن اور بیٹی ہے اور بی بی محترمہ کی یاد ہے ۔ اللہ ان کو بہت ساری خوشیاں دے اور ان کو اس بات پر بے پناہ مبارک مگر وہیں دل دکھا اس کارڈ کو دیکھ کر جس پر لکھا تھا کہ آنے والے تمام مہمان اپنا کرونا ٹیسٹ کروا کر رپورٹ ساتھ لے کر آئیں۔ مطلب انہیں اپنی جان کتنی عزیز ہے اور دوسرا تو حد ہی ہو گئی جب پی پی پی پی کے انتہائی معتبر رکن شرجیل میمن کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ ہمیں ان سے کیا جس کو اپنی جان عزیز ہے وہ نہ آئے اور جو مرنا چاہتا ہے وہ آجائے ہم تو جلسے کرینگے۔ مطلب ان سب نے عام لوگوں کو کیا سمجھ رکھا ہے انہیں اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ کرونا پھیلتا ہے تو پھیلے ، لوگ مرتے ہیں تو مریں بس جئے جئے اور یہی سب جئے۔اب خود کو قرنطینہ کئے ہوئے بلاول کیلئے میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو جلد تندرست کرے اور ہم آپکی شادی بھی دیکھیں اس کے ساتھ ساتھ میری آپ سے یہ عاجزانہ گزارش ہے کہ جناب پارٹی کے یوم تاسیس پر بھی سب آنے والوں کیلئے کرونا ٹیسٹ اور رپورٹ لے کر آنا لازمی کریں۔

بھارت بھر میں کوروناویکسینیشن مہم کا آغاز

میری التماس ہے وزیر اعلی پنجاب اور ان کے ساتھ ساتھ وزیر برائے تعلیم مراد راس سے کہ عام لوگوں کی بھلائی کیلئے جو بن سکتا ہے وہ کریں، اور’’ سٹڈی فرام ہوم‘‘ کے نظریہ پر بہتر عمل درآمد کریں۔ اس ضمن میں آپ کیلئے اور قابل ستائش ہو سکتا ہے کہ اگر آپ طلبہ کے رجسٹرڈ موبائل نمبرز پر مفت یا کم قیمت میں انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کریں یا وہ ایپلیکیشنز اور سوفٹ وئیر جو کے آن لائن کلاسز کیلئے استعمال ہوتے ہیں ان کیلئے انٹرنیٹ سروسز مفت مہیا کی جائیںجیسے کے موبائل کمپنیاں فیس بک اور فری واٹس ایپ کی سہولت دیتی ہیں ۔اسکے ساتھ ساتھ اس بات کا تخمینہ بھی لگایا جائے کے ایوریج کسی بھی یونیورسٹی کی اس سمارٹ لاک ڈاون میں بچت ہوتی ہے تو اس حساب سے طلبہ کی فیسوں میں بھی کمی کی جائے تا کہ عام لوگ اس سمارٹ لاک ڈاون کے کو نقصان دہ نا سمجھیں کہ وہ یونیورسٹی کی بھی مکمل فیس ادا کریں ، ہاسٹل اخراجات، ٹرانسپورٹ ، لیب چارجز بھی دیں جبکہ بچے اس دوران یہ سہولتیں استعمال نہیں کر رہے ۔اسکے ساتھ ساتھ اساتذہ کو انکی مکمل تنخواہ کی ادائیگی بھی یقینی بنائی جائے کیونکہ گزشتہ لاک ڈاون میں یہ بات دیکھنے میں آئی کہ تعلیمی ادارے بچوں سے تو مکمل فیس وصول کر رہے ہیں مگر اساتذہ کی تنخواہ میں کٹوتی کرتے ہیں جو کہ ناانصافی ہے۔ اسکے علاوہ بہت سارے ایسے تعلیمی ادارے ہیں جو ابھی بھی اپنے طلبہ کو زبردستی کلاسز کیلئے بلا رہے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ بہت سارے ٹیوشن سنٹرز بھی ہیں کہ جو اب تک کھلے ہوئے ہیں اور ان میں چھوٹے چھوٹے کلاس رومز میں بے تحاشہ بچوں کو پہلے کی طرح ہی بنا کسی ایس او پی کے اپنا نظام چلائی جا رہے ہیں۔ ان سب کیخلاف بھی بھرپور ایکشن لیا جائے تا کہ ہماری قوم اور خاص طور پر ہمارے عام لوگ کسی بھی طرح اس موذی مرض سے متاثر نا ہوں۔  مراد راس سے خصوصی اپیل ہے کہ جیسے انہوں نے کہا تھا کہ چھٹیوں کا مطلب یہ نہیں کہ بچے اب شاپنگ مالز میں گھومنے جائیں تو لازمی ہے کہ اب ایک مضبوط سرویلینس سسٹم سے اس سب کی نگرانی کی جائے اور کسی طرح بھی پنجاب اور کوشش کی جائے کے ملک کے دوسرے صوبوں کے عام لوگوں کو ان مفاد پرستوں کے رحم و کرم پر نا چھوڑا جائے۔اللہ آپ کی مدد فرمائے اور پاکستان کو اس موذی مرض سے پاک کرے۔ آمین

کوروناکی نئی قسم ,برطانوی وزیر اعظم کا تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

حسن جلیل


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • کرونا وبا کے باعث سکاٹ لینڈ میں 80سال بعد پہلی مرتبہ مردم ...

    Jul 18, 2020 | 17:39
  • کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟

    Jan 16, 2021 | 10:31
  • وزیر اعظم کی صارفین کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے تمام ...

    Dec 28, 2020 | 22:45
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں ...

    Jan 16, 2021 | 23:09
  • حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو ...

    Jan 16, 2021 | 22:47
  • کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ، ایم کیو ایم پی ...

    Jan 16, 2021 | 22:36
  • پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.اسد عمر

    Jan 16, 2021 | 21:52
  • آئندہ ہفتے مزدور کارڈ کا اجرا کریں گے۔ سعید غنی

    Jan 16, 2021 | 21:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • 1

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 2

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 3

    شمالی وزیرستان دہشت گردی میں  تین جوانوں کی شہادت

  • 4

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 5

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 1

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ لا ل حوؔ یلی سے دُور ؔ ، مولانا اسلام ؔآباد ...

    Jan 16, 2021
  • ٹرمپ مواخذہ جو بائیڈن اور پاکستان

    Jan 16, 2021
  • مائوزے تنگ اور مولانا کا لانگ مارچ

    Jan 16, 2021
  • حکومتی کریک ڈاؤن کی ضرورت

    Jan 16, 2021
  • اب نہ رہے کہیں کے ہم… !

    Jan 16, 2021
  • جعلی عامل اور نقلی پیر 

    Jan 16, 2021
  • حرف دلگیر

    Jan 16, 2021
  •  کشمیر کی مسلم قیادت پر جھوٹے مقدمات 

    Jan 16, 2021
  • ہم نہ بدلے تو کچھ نہ بدلے گا

    Jan 16, 2021
  • قابلیت اور صلاحیت

    Jan 16, 2021
  • 1

     موسم گرما کیلئے کے الیکٹرک کو مطلوبہ مقدار اور  پریشر کیساتھ گیس فراہمی ازحد ...

  • 2

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 3

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 4

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 5

    درد بنتا ہے فغاں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    طیب وطاہر وجود

  • 2

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 3

    ایک روحانی انقلاب

  • 4

    تمدن آفریں

  • 5

    اوصافِ حمیدہ

  • 1

    تصور

  • 2

    جہاں 

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    تقدیر

  • 1

    امت

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    یورپ 

  • 5

    فضا

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 5

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کورونا ویکسین؛ سعودی عرب کو بڑی کامیابی مل گئی

  • 2

    ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے

  • 3

    نوازشریف کے بعد براڈ شیٹ نے آصف علی زرداری کا  کا لا منہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ...

  • 4

    عوامی ردعمل نے واٹس ایپ کو “یوٹرن” لینے پر مجبور کردیا

  • 5

    کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group