Waqt News
Sunday | January 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان کرکٹ‘  تبدیلی کی ہوائیں چل پڑیں 
  • شاباش ایما عالم
  • نااہل وفاقی حکومت جلد عوامی عدالتی کٹہرے میں گھڑی ہوگی
  • عمران خان سلیکٹڈ سے کارنرڈ وزیراعظم بن گئے ناصر شاہ
  • پرانا گولیمار میں فائرنگ واقعے  کا زخمی 24سالہ شیراز گرفتار 

انتباہ

Nov 27, 2020 9:29 AM, November 27, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
انتباہ

مولانا رومی نے فرمایا تھا کہ میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا۔ یہ قول سو فیصد ہمارے ہمسائے ملک کی لیڈرشپ پر صادر آتا ہے جن کی تمام زندگی حیوانیت سے عاری درندگی، بربریت اور ظلم پر محیط ہے۔ جیسا کہ ہندوستان میں احمد آباد کی قتل و غارت، انسانوں کو چھرا گھونپنے، گولیوں سے بھوننے، حاملہ عورتوں کے پیٹ پھاڑنے، املاک کو نذرِ آتش کرنے کی وہ ہولناک داستانیں ہیں جن کو سوچ کر بھی یہ احساس نہیں ہو سکتا کہ یہ وحشت ناک قتل و غارت اور آبروریزی کوئی انسان کر سکتا ہے۔ لیکن جب ایسے واقعات کی پشت پر کوئی درندہ ذہنیت ہو تو سب کچھ پس پشت چلا جاتا ہے۔ مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ کسی کے مذہب کو چھیڑو نہ اور اپنے کو چھوڑو نہ۔ آج سینکڑوں سال پرانی بابری مسجد کی مسماری پر دل خون کے آنسو روتا ہے کہ کیا سیکولرازم کا لبادہ اوڑھ کر ایسے گھنائونے جرائم کا ارتکاب حکومتی سرپرستی میں آج کی صدی میں ممکن ہے۔ جیسا کہ سینکڑوں مساجد کو شہید کر دیا گیا ہو اور جہاں کہیں اِکا دُکا مسلمان قابو میں آئیں اُنہیں تشدد سے قتل کیا جائے اور گائو ماتا کاٹنے کا بہانہ بنا کر مسلمانوں کو زندہ جلا دیا جائے۔ جہاں پادریوں سمیت چرچ خاک و خاکستر کر دئیے جائیں۔ جہاں ایک نوجوان ہندو دوشیزہ کو صرف اس وجہ سے زندہ جلا دیا جائے کہ وہ چرچ سے نکلتی دیکھی گئی ہے۔گائو ماتا کا احترام اور اس کے ساتھ عقیدت، اس کی پوجا، اس کے پیشاب کو امرت سمجھ کر پینے والے ہندوستان کے چہرے سے جب نقاب اُٹھائیں تو دنیا میں وہ گائیں کا گوشت ایکسپورٹ کرنیوالا دوسرا بڑا ملک ہے اور ان میں سے کوئی بھی ایکسپورٹر یا کارخانہ دار مسلمان نہیں بلکہ سب ہندو مذہب کے ماننے والے اور بھگوان کی پوجا کرنے والے ہیں۔ اس کو کہتے ہیں کہ ’’بغل میں چھری اور منہ میں رام رام‘‘۔

پاکستان کرکٹ‘  تبدیلی کی ہوائیں چل پڑیں 

ہمیں تو قائداعظم کی بصیرت، دانش اور اس کے سچے جذبے پر آج بھی پختہ یقین ہے کہ انہوں نے ہمیں علیحدہ ملک دے کر ہماری زندگی اور مذہب کو بچا لیا۔ آج ہندوستان سے آئے چند لوگ جو چند سال پہلے اس بات پر اظہارِ افسوس کرتے تھے کہ وہ یہاں کیوں آئے اور وہ 20 کروڑ مسلمان جو ہندوستان میں بسے رہے کہ یہ سیکولر ملک ہے یہاں مذہبی آزادیاں ہیں۔ آج اُن کا پچھتاوا دیکھا نہیں جاتا۔ تقسیم کے وقت سکھوں نے جو مسلمانوں کے ساتھ سلوک کیا آج اپنے ساتھ ہونیوالے ناروا سلوک، مذہبی آزادیوں پر پابندیاں، بابا گرونانک کی سمادھی پر ماتھا ٹیکنے کرتارپور نہ آنے دینا اور ننکانہ صاحب یاترا کیلئے اٹکائے گئے روڑوں اور اپنے ساتھ ہونیوالے متعصب سلوک کی وجہ سے خالصتان تحریک بیرون ملک تھی اب ہندوستان میں بھی آگئی ہے۔ آج سب سے زیادہ کٹھن امتحان کشمیر کے ایک کروڑ مسلمانوں کا ہے۔ جہاں آزادی کے متوالوں اور انکے گھروں پر درندہ صفت لوگوں کا سلوک پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ کشمیر کا دروازہ غیرملکیوں کے لئے بند تھا لیکن اب تو ہندوستان کے لوگوں کو بھی وہاں جانے سے روک دیا گیا ہے۔ کشمیر کے جنگلوں میں بسنے والے کشمیری گجر جو بھیڑ بکریاں اور ڈھور ڈنگر پال کر گزر بسر کر رہے تھے ان کے کچے کوٹھے گرا کر اُن کو برفانی سردی اور جنگلی جانوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔کسی شہر کی گلی میں مقیم برہمن کے گھر میں مذہبی تقریب ہو رہی تھی کہ گلی میں کھیلنے والے اچھوت بچوں کا فٹ بال ایک بچے کی کِک سے برہمن کے گھر چلا گیا تو اچھوت ہندوئوں کو اس لئے مارا پیٹا گیا کہ تم نے ہمارا دھرم بھرشٹ کر دیا ہے۔ اچھوت بچہ بڑی معصومیت سے بولا کہ یہ کیسا مذہب ہے جو فٹ بال کے گرنے سے بھرشٹ ہو جاتا ہے۔آج شیخ عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی فیملی اور دیگر ایسی سوچ کے لوگ پچھتا رہے ہیں کہ انہوں نے ہندوستان کا ساتھ کیوں دیا۔ اُنکی بدلی سوچ پر یہ خیال آتا ہے کہ  ؎

شاباش ایما عالم

زندہ ہو ضمیر تو جاگتا ضرور ہے

کبھی جرم سے پہلے اور کبھی جرم کے بعد

بقول محبوبہ مفتی کہ آج بی جے پی والے دفعہ 370 کے خاتمے کا ڈھول پیٹ رہے ہیں جبکہ چینی فوج نے مشرقی لداخ میں ایک ہزار مربع کلومیٹر کے رقبے پر قبضہ کرنے کے علاوہ بیس بھارتی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے لیکن اُس طرف ان کی زبان گونگی ہے۔

ہزاروں سال ٹکڑوں میں بسنے والا ہندوستان اور اس کے آقا آج ہندوستان کا حدود اربع دیکھ کر آپے سے باہر ہو رہے ہیں اور تبت کی لیڈرشپ اور رہنمائوں کو اپنے یہاں مقید کر رکھا ہے تاکہ چین کے خلاف وہ بولتے رہیں۔ پاکستان کے آوارہ گردوں کو ہندوستان اور افغانستان میں دہشتگردی کی تربیت دے کر پاکستان میں دہشت گردی، افراتفری اور املاک کی تباہی کے لئے بھیجتے ہیں۔

نااہل وفاقی حکومت جلد عوامی عدالتی کٹہرے میں گھڑی ہوگی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد سلیم بٹ


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • دنیا کرونا وائرس کی ممکنہ وبا کے لیے تیار رہے: عالمی ادارہ ...

    Feb 25, 2020 | 10:20
  • چین نے برفانی طوفان کیلئے نارنجی انتباہ جاری کردیا

    Nov 18, 2020 | 16:08
  • پی سی بی  کا بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ...

    Oct 16, 2020 | 17:27
  • ٹوئٹر نے ٹرمپ کے پیغام پر انتباہ لگا دیا

    Oct 12, 2020 | 14:25
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک ...

    Jan 17, 2021 | 10:01
  •  ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں ...

    Jan 16, 2021 | 23:09
  • حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو ...

    Jan 16, 2021 | 22:47
  • کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ، ایم کیو ایم پی ...

    Jan 16, 2021 | 22:36
  • پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.اسد عمر

    Jan 16, 2021 | 21:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • 1

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 2

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 3

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 4

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 5

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 1

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(1)

    Jan 17, 2021
  • اہل کشمیر حق خودارادی مانگتے ہیں

    Jan 17, 2021
  • یہ رقم کیسے واپس ہو گی؟

    Jan 17, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 17, 2021
  •  ’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور جنرل حمید گل کا ...

    Jan 17, 2021
  • گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ 

    Jan 17, 2021
  • جوبائیڈن کی حلف برداری اورٹرمپ کاکوڑا

    Jan 17, 2021
  • جمہوریت اور جمہوری اقدار کا فروغ

    Jan 17, 2021
  • معصوم کی بحالی

    Jan 17, 2021
  • افغان امن عمل

    Jan 17, 2021
  • 1

    فیول ا سمگلنگ

  • 2

    مثالی پولیس کے مثالی کارنامے

  • 3

    حسیں اک بھی نہ دیکھا

  • 4

    جناب وزیر اعظم : اک نظر ادھر بھی 

  • 5

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے التجا

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خدادادقوت

  • 2

    طیب وطاہر وجود

  • 3

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 4

    ایک روحانی انقلاب

  • 5

    تمدن آفریں

  • 1

    یقین

  • 2

    قدرت 

  • 3

    تصور

  • 4

    جہاں 

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    خوف

  • 2

    جدید 

  • 3

    امت

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    ضربِ کلیم

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 5

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نوازشریف کے بعد براڈ شیٹ نے آصف علی زرداری کا  کا لا منہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ...

  • 2

    کورونا ویکسین؛ سعودی عرب کو بڑی کامیابی مل گئی

  • 3

    ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے

  • 4

    کوروناکی نئی قسم ,برطانوی وزیر اعظم کا تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان

  • 5

    عوامی ردعمل نے واٹس ایپ کو “یوٹرن” لینے پر مجبور کردیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group