مقام
ذرا سوچنے کا مقام ہے کہ جس نبیؐ نے نوع انسان کے ایک بڑے گروہ یعنی غلاموں کو حقوق کی رو سے آقائوں کے مساوی کر دیا‘ یہ کس طرح ممکن تھا کہ وہی بنی نوع انسانی کے ایک نہایت ضروری حصے کو جس کو اس نے اپنی تین محبوب ترین اشیاء میں شامل کیا ہے‘ غلاموں کی صورت منتقل کر دیتا۔
(مضمون اقبال کا عمرانیاتی مطالعہ ’’مصنف ابن فرید‘‘ سے ماخوذ)