سپریم کورٹ، آرمی چیف توسیع کیس کی سماعت کل تک ملتوی Nov 27, 2019 | 22:27 10:27 PM, November 27, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ سپریم کورٹ نے بری فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک