پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی Nov 27, 2019 | 10:24 10:24 AM, November 27, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آج وزارت داخلہ کی درخواست پر سماعت کی جائے گی، عدالت نے سیکریٹری قانون و انصاف سےآج تمام ریکارڈ طلب کررکھا ہے شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک