مختلف واقعات میں 2 افراد کو گولیاں مار دی گئیں Nov 27, 2012 7:07 AM, November 27, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ اور رانا ٹاون میں گولیاں لگنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ انہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا۔ ایک زخمی کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+