خالد احمد کیلئے دعائے صحت کی اپیل
نصیب دشمناں ہمارے کالمسٹ خالد احمد بیمار پڑ گئے ہیں۔ یا ان کے پھیپھڑوں میں پانی پڑ گیا ہے۔ قارئین کرام سے درخواست ہے کہ ان کی صحت کاملہ کیلئے اپنی خصوصی دعاﺅں میں یاد رکھیں تاکہ وہ اپنا کالم از سر نو شروع کر سکیں۔ جو وہ بیماری کی حالت میں بھی لکھتے رہے ہیں۔ (ادارہ)