اقبال اور قرآن کے موضوع پر ڈاکٹر اکرم چودھری کل ایوان اقبال میں لیکچر دینگے
لاہور (خصوصی رپورٹر) وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا ڈاکٹر اکرم چودھری اقبال اکیڈمی پاکستان کے زیر اہتمام 28 نومبر بروز بدھ شام 6 بجے ایوان اقبال لاہور کے بینکویٹ ہال میں اقبال اور قرآن کے موضوع پر خصوصی لیکچر دیں گے۔