پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس سیاسی بھرتیوں سے متعلق تفصیلات طلب
لاہور (نوائے وقت نیوز) چیئرمین پی آئی اے آصف یاسین ملک کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 344 ویں اجلاس ہوا۔ چیئرمین پی آئی اے نے قومی ائر لائن میں گزشتہ 5 سال میں ہونے والی سیاسی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔