چین کے ائر شو میں حصہ لینے والے جے ایف تھنڈر طیارے واپس آ گئے Nov 27, 2012 3:03 AM, November 27, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چین کے ائر شو میں حصہ لینے کے بعد پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر طیارے واپس آ گئے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے ائر شو میں بڑی اچھی کارکردگی دکھائی جسے سراہا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+