
تفصیلات کے مطابق ٹیلی نار کمپنی نےردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یہ خبر صداقت پر مبنی نہیں ہے۔ ٹیلی نار اپنے صارفین کو بلا تعطل سروسز کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے۔
اسں سے قبل یہ اطلاعات تھی کہ مشہور کمپنی ٹیلی نار کو پی ٹی سی ایل نے خرید لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جون 2023ء سے ٹیلی نار کمپنی کی تمام تر سروسز کو PTCL اور یوفون کمپنی ہینڈل کریگی۔