Waqt News
Sunday | June 04, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سانحہ 9 مئی: جو حالات دیکھے ان سے آنکھیں شرم سے جھک گئیں : ذوالفقار کھوسہ
  • پشاور میں فائرنگ سے عالم دین جاں بحق
  • پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.
  • وزیراعظم نے ترکیہ سے ٹوئٹر پیغام جاری کردیا
  • کابل سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

کیپیٹل ہل حملہ جرم تو 9 مئی پر سزائیں بھی جائز، تانے بانے سمندر پار ہیں : شہباز شریف 

May 27, 2023 6:18 AM, May 27, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کیپیٹل ہل حملہ جرم تو 9 مئی پر سزائیں بھی جائز، تانے بانے سمندر پار ہیں : شہباز شریف 

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کا راز اتحاد و یکجہتی میں ہے۔ کے فور منصوبہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اولین میں رکھیں گے۔ اتحادی جماعتوں کی باہمی مشاورت، کابینہ اور پارلیمان میں اتحاد و اتفاق نے گذشتہ ایک سال کے دوران کی جانے والی ان تمام سازشوں کو دفن کر دیا جن کے تانے بانے سمندر پار تک ہیں۔ 9 مئی کو شرپسندوں نے عمران خان کے اکسانے پر فوجی تنصیبات پر حملے کئے، اس کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ جمعہ کو کے۔ فور منصوبہ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس تقریب میں خوشی ہوئی کہ اس شہر کی دو بڑی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم جو وفاق میں حکومت کا حصہ ہیں، ان کے زعماء نے دل سے میٹھی باتیں کیں جو قومی یکجہتی اور اس ملک کے امن کیلئے خوش آئند ہیں، اسی میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راز پنہاں ہے، اتفاق اور اتحاد میں برکت ہے، وفاق کی اتحادی حکومت کو باہمی مشاورت اور اتحاد سے گذشتہ سال کے بدترین سیلاب، مہنگائی، آئی ایم ایف سے متعلقہ مسائل اور چیلنجوں سے نمٹنے میں مدد ملی۔ ملک میں ایک سال سے سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی مذموم کوشش کی گئی جو 9 مئی کے المناک ترین واقعات پر اس کا اختتام ہوا۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ ایک سیاہ ترین دن تھا۔ اتحادی جماعتوں کی باہمی مشاورت، کابینہ اور پارلیمان میں اتحاد و اتفاق نے گذشتہ ایک سال کے دوران کی جانے والی ان تمام سازشوں کو دفن کر دیا جن کے تانے بانے سمندر پار تک ہیں۔ جس طرح 9 مئی کو عظیم شہداءاور غازیوں کی یادگاروں اور فوجی تنصیبات پر عمران نیازی کے اکسانے پر ان جتھوں نے حملے کئے‘ ایک سال کی سیاسی افراتفری کی وجہ سے پاکستان کی ترقی کا سفر متاثر ہوا۔ مل کر ملک کے مسائل حل کریں گے اور ملک کی کشتی کو کنارے لگائیں گے، مشکلات اور چیلنجز ہیں تاہم ہم حوصلہ نہیں ہاریں گے، مہنگائی سمیت ان بحرانوں اور چیلنجوں کو شکست دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح کے۔فور منصوبہ کو سرد خانے کی نذر کیا گیا اور اس پر سیاست کی گئی وہ افسوسناک بات ہے، سابق وزیراعظم کی جانب سے اس منصوبہ میں کرپشن اور چور چور کے الزام لگا کر کراچی کے عوام کو پینے کے پانی سے محروم کیا گیا، اس سابق وزیراعظم نے پاکستان کے ہر منصوبے اور ہر شعبے میں فتنے پر مبنی سوچ اپنائی، انا پرستی کا حامل یہ شخص دن رات چور چور اور ڈاکو ڈاکو کے نعرے لگاتا رہا اور آج جب خود کرپشن میں پکڑا گیا تو جلاﺅ گھیراﺅ کرانے پر اتر آیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑے حادثے ہوئے لیکن کبھی کسی سیاسی جماعت یا لیڈر نے فوجی تنصیبات پر حملوں کی بات نہیں کی، قائداعظم کے گھر پر حملہ نہیں کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ کے۔فور منصوبہ منصوبہ کو فی الفور مکمل ہونا چاہئے۔ انہوں نے چیئرمین واپڈا کو ہدایت کی کہ وہ تسلسل کے ساتھ اس منصوبہ کی دیکھ بھال کریں، کراچی پاکستان کی معیشت کا گیٹ وے ہے، سب سے زیادہ ٹیکس یہ شہر دیتا ہے، اگر انہیں پینے کا پانی دستیاب نہیں تو یہ کسی صورت جائز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر قائد سے ہم شرمندہ ہیں، اگر کیپٹل ہل پر حملے کے ذمہ داروں کی سزائیں جائز ہیں تو 9 مئی کے واقعات پر اگر ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزائیں ملتی ہیں تو اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔

سانحہ 9 مئی: جو حالات دیکھے ان سے آنکھیں شرم سے جھک گئیں : ذوالفقار کھوسہ

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم کے۔فور کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ بھی موجود تھے۔ دریں اثناءوزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسائل اور چیلنجوں کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے، ملک کی برآمدات میں اضافے اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بہتری کے لئے مالی مسائل کے باوجود تمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعہ کو ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے ٹیکسٹائل ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کیا۔ اپنے صنعتکاروں اور برآمد کنندگان کے میڈ ان پاکستان اشیاءکی برآمد کے لئے ان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ مختلف چیلنجوں کے باوجود پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں۔ ٹیکسٹائل سیکٹر ہماری برآمدات کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نیٹ ویئر اور گارمنٹس کی عالمی برانڈ کی جانب سے مانگ، پرانے ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میں جدت اس شعبہ کے اہم سنگ میل ہیں۔ وزیر تجارت ، سیکرٹری تجارت اور ان کی ٹیم اور پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین زبیر موتی والا کی اس شعبہ کی بہتری کے لئے نمایاں کارکردگی کی حامل ہے۔ وزیر اعظم نے ماہرین سے کہا کہ وہ آگے آئیں اور پاکستان کی برآمدات اور اس شعبہ کی بہتری کے لئے اپنی تجاویز دیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ ہفتے سے پری بجٹ اجلاسوں کا سلسلہ شروع کریں گے۔ مالی چیلنجوں سمیت دیگر مشکلات کے باوجود چمڑے اور ٹیکسٹائل، کھیلوں کے سامان سمیت دیگر مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لئے ہر ممکن وسائل مہیا کریں گے۔ ہم نے دوبارہ اسی راستے پر گامزن ہونا ہے اور اپنی برآمدات میں نمایاں اضافہ کرنا ہے۔ ہم یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کا درجہ دینے پر ان کے مشکور ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ایکسپو کا باضابطہ افتتاح کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ کاروباری طبقے کی پاکستان کیلئے بہت خدمات ہیں۔ ہم نے حکومت سنبھالی تو مہنگائی عروج پر تھی۔ عالمی کساد بازاری، پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال تھی۔ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کو توڑا۔ آئی ایم ایف نے کڑی شرائط لگائیں۔ تباہ کن شرائط ماننا پڑیں۔ آئی ایم ایف کی سو فیصد شرائط پوری کر دیں۔ پچھلے ایک سال میں جو کچھ ہوا آپ سب کے سامنے ہیں۔ حالیہ سیلاب نے معیشت پر برا اثر ڈالا۔ عالمی سطح پر تیل مہنگا ہونے سے مہنگائی بڑھی۔ کرونا کے دوران ایل این جی سستی تھی لیکن معاہدے نہیں کئے گئے جس سے پاکستان کا نقصان ہوا۔ ملک میں ایک سال سے سیاسی عدم استحکام تھا۔ دوست ممالک آج بھی پاکستان کیلئے بے پناہ اچھے جذبات رکھتے ہیں۔ دوست ممالک کی مدد سے آئی ایم ایف معاہدے میں جو خامیاں تھیں وہ دور کر دیں۔ چین نے اپنے کمرشل قرضے رول اوور کر دیئے۔ ایک سال میں معاشرے کے ہر طبقے میں تقسیم در تقسیم ہوئی۔ اس تقسیم نے پاکستان کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے ۔ تب تک ترقی نہیں ہو سکتی جب تک معاشی اور سیاسی استحکام نہ ہو۔ سب سے پہلے اپنی حالت خود بدلنی ہو گی۔ بجٹ آ رہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کر سکتے ہیں۔ تسلیم کر رہا ہوں مہنگائی آ سکتی ہے۔ کہ سمجھ نہیں آتا کہاں منہ چھپا کر جا¶ں۔ جذبات سے بھرے دل سے باتیں کر رہا ہوں۔ وہی زمانہ آنا چاہئے جب پاکستان کا دنیا میں طوطی بولتا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ نوید قمر، فیصل سبزواری اور مریم اورنگزیب، فاروق ستار نے شرکت کی۔ 

پشاور میں فائرنگ سے عالم دین جاں بحق

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی.

    Jun 02, 2023 | 14:37
  • عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

    Jun 03, 2023 | 18:45
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  • ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیا

    Jun 03, 2023 | 17:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پشاور میں فائرنگ سے عالم دین جاں بحق

    Jun 04, 2023 | 13:12
  • پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.

    Jun 04, 2023 | 11:45
  • وزیراعظم نے ترکیہ سے ٹوئٹر پیغام جاری کردیا

    Jun 04, 2023 | 11:32
  •  الخدمت فا¶نڈیشن وفد کی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود ...

    Jun 04, 2023
  • پروفیسر شعیب شفیع، پروفیسر اختر سہیل چغتائی ودیگرکے ہمراہ ...

    Jun 04, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ناکام بغاوت!!!

    Jun 04, 2023
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  •  ریاست کا"بس بھئی بس" والا معاملہ

    Jun 02, 2023
  • دوسرا مائنس ون 

    Jun 02, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jun 02, 2023
  • 1

    گیس کے نرخوں میں پچاس فیصد اضافے کا فیصلہ کیا حکومت اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی مار ...

  • 2

    کچے کے ڈاکوﺅںکے پاس  امریکی اسلحہ کا انکشاف

  • 3

    عمران خان کے قبیح الزامات  اور گرفتار خواتین کی تردید 

  • 4

    قومی معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا نادر موقع

  • 5

    بھارت کے جوہری ہتھیار: دنیا کے لیے خطرے کی علامت

  • 1

     اتوار ‘ 14 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 4 جون 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ، 13 ذیقعد، 1444ھ، 3جون 2023ء

  • 3

    جمعہ المبارک ، 12 ذیقعد، 1444ھ، 2جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بڈی اور بے بی

    Jun 04, 2023
  • لوٹ آﺅ! ”پِیر سپاہی“ میرے ”ڈھول سپاہی“ 

    Jun 04, 2023
  • شعو ر اور فتنہ فساد

    Jun 04, 2023
  • ڈاکٹر۔ تحفظ اورعزت نفس کی تلاش میں

    Jun 04, 2023
  • ریاست پر حملہ 

    Jun 04, 2023
  • سپریم کورٹ : وکیل بننے کی راہ میں مشکلات اور جعلی ...

    Jun 04, 2023
  • : ایسا کہاں سے لاﺅں کہ تجھ سا کہیں جِسے

    Jun 04, 2023
  • سیاسی جماعتوں کی تشکیل و تحلیل

    Jun 04, 2023
  • اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی 

    Jun 04, 2023
  • ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پکار ،،

    Jun 04, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے

  • 2

    والدین کے ساتھ حسن سلوک

  • 3

      حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ مبارک

  • 1

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 2

    دوستانہ تعلقات

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    دستور ساز اسمبلی

  • 5

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    توحیدِ اْمم

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    مضمون اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group