Waqt News
Sunday | June 04, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانےکیلئےسرگرم
  • پی ٹی آئی چھوڑنے والے اراکین نے ڈیموکریٹس کے نام سے نیا گروپ بنا لیا
  • جہانگیر ترین نےلیگل ٹیم کو پارٹی نام کی منظوری کےبعد رجسٹریشن کا ٹاسک دیدیا
  • مفاہمت کا بادشاہ سرگرم،لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنےکا فیصلہ
  • وزیراعظم نے صدر اردگان کے لیے خصوصی پیغام قلمبند کیا۔

’’کاغان ہاوس کا چراغ‘‘

May 27, 2023 2:37 AM, May 27, 2023
  • محمد حفیظ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’’کاغان ہاوس کا چراغ‘‘

عکسِ خیال…محمد حفیظ

mh_mughal13hotmail.com

 یونانی کہاوت ہے’’ چہرے دلوں کی ترجمانی کرتے ہیں ‘‘اسی طرح بسا اوقات  نام بھی  شخصیت اور  کردار کا آئینہ دار کہلاتے ہیں۔ کچھ لوگ اپنے حسب نسب کے ساتھ ساتھ زندگی میں اپنے نام کی لاج رکھنا بھی زندگی کا مقصد سمجھتے ہیں۔ اور اگر کوئی سادات فیملی سے ہو اور اس کے نام کے ساتھ شہید کا لاحقہ بھی ہو تو ایسی شخصیات کی کوشش رہتی ہے کہ وہ اپنے نام کو زندہ رکھیں۔ اپنے پرکھوں کی عظیم روایات کو پوری شد و مد کے ساتھ جاری و ساری رکھتے ہوئے  مخلوق خدا کی خدمت کرتے ہوئے  فانی زندگی کو لافانیت کا درجہ دے سکیں۔ یقینا انسان کے اعمال ہی ہوتے ہیں جو کسی کو فانی یا لافانی بناتے ہیں اور ایسے امور جن کا تعلق نسل در نسل چلتا رہے جن کا پھل ایک انسان کی نسل نہیں بلکہ اللہ کی مخلوق تک پہنچتا  ہو ایسے انسان آج کے دور میں ہمارے درمیاں بہت کم تعداد میں پائی جاتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں جہاں مجھے دنیا دار بلکہ دنیا پرست قسم کے لوگوں سے واسطہ پڑتا رہا وہاں اللہ کے کچھ ایسے نیک بندوں کی محافل بھی میری زندگی کا حصہ رہی ہیں جن سے میں نے بنفس نفیس نہ صرف بہت کچھ سیکھا بلکہ ان کے خیالات کو دوسروں تک پہچنانا اپنا فرض عین بھی سمجھتا رہا۔

ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانےکیلئےسرگرم

"سید حسین شہید "  نام ذہن میں آتے ہی انسانی تاریخ میں ایثار کی وہ لازوال داستان آنکھوں کے سامنے ایسے گھوم جاتی ہے جیسے  یہ سانحہ ابھی کل ہی رونما ہوا ہو۔ یقین جانیں جب یہ نام میری آنکھوں کے سامنے آتا ہے تو میری نظریں ایک ایک لفظ پر مرکوز ہو کے  جھک جاتی ہیں۔ کتنا عظیم نام ہے۔ کتنی بابرکت ہستی ہے جس نے ہم مسلمانوں کو جینے کا درس دیا۔ جس نے ظلم کے سامنے جھکنے سے انکار کر کے اہلِ ایمان کا سر تا قیامت  بلند کردیا۔ لیکن میں یہاں جس ہستی کا ذکر کرنے لگا ہوں وہ میرے نہایت ہی محسن اور شفیق قسم کے قدر دان اور مہربان ہیس جو انگلینڈ کے شہر لوٹن میں عرصہ بیس سال سے مقیم ہیں مگر اتنے عرصہ میں قدرت نے ایسا موقع عنایت نہ کیا تھا کہ ان سے ملاقات ہوتی۔ لیکن جب سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہوا تو پتہ چلا کہ کہ واقعی "جناب ایڈووکیٹ  سید حسین شہید " کا تعلق اسی عظیم خاندان سے ہے جس نے ہم مسلمانوں کو  اللہ کے بتا? ہو? دین پر چلنے کا درسِ عظیم دیا۔ 

پی ٹی آئی چھوڑنے والے اراکین نے ڈیموکریٹس کے نام سے نیا گروپ بنا لیا

محترم سید حسین شہید صاحب کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے وہ ایک علم شناس, ادب شناس، کتب شناس، احسان پرور، مرقع حسن و اخلاص، پیار و شفقت کا پیکر، جانثارانِ یاراں، عاجزی کی بہترین مثال ہیں۔  شاہ صاحب کا حلقہ یاراں دیکھ کر احساس ہو جاتا ہے کہ انکے دل میں اللہ کی مخلوق کے لئے کس قدر درد پایا جاتا ہے۔ کوئی واقف کار یا اجنبی، اپنا ہے یا پرایا جس نے جب بھی کوئی درخواست شاہ صاحب سے کی اٹھ کے اس کے ساتھ ہو لئے اور حسبِ توفیق اس کے علاوہ بھی جو خدمت ہوتی ہے بغیر پوچھے کرتے رہتے ہیں۔

شاہ صاحب کے حلقہ احباب میں سیاسی، سماجی،  تعلیم اور صحافتی میدان میں بہت سے ایسے نام شامل ہیں جن سے ملاقات  مجھ ایسے بہت سے ادنیٰ انسانوں کا خواب ہی رہ جاتا ہے۔ محترمہ سے لے کے دوسری تمام بڑی شخصیات کا ان کے دولت کدے کاغان ہاوس پر آنا جانا رہتا ہے۔ آج جب باتوں باتوں میں ایک نہایت معتبر ادبی اور صحافتی شخصیت کی بات چلی تو انہوں نے اسی وقت فون ملا کر ان سے میرا تعارف بھی کچھ ایسے انداز میں کرایا جس کا میں بے شک اہل نہیں تھا مگر یہ ان کا بڑا پن ہے جو دوسروں کو سر کا تاج بنا لیتے ہیں۔ کچھ دن قبل شاہ صاحب جب میرے آفس تشریف لائے تو ان کے ساتھ ان کے دیرینہ ساتھی انہی کی طرح نہایت شفیق اور پیار کرنے والے سید نبی شاہ چیرمین تعلیمی بورڈ سوات ان کے ہمراہ تھے۔ کافی دیر تک  شاہ صاحب سے ادھر ادھر کے علاوہ پاکستان کی صورتِ حال کے علاوہ دیگر امور پر سیر حاصل تبصرہ ہوتا رہا۔ جناب سید نبی شاہ صاحب کی محفل میں جو وقت گزرا وہ برسوں یاد رہے۔ کہتے ہیں ناں ایک دودھ اور اوپر اس میں میٹھا ملا دو تو شیرینی دگنی ہو جاتی ہے آج بھی کچھ ایسی ہی صورتِ حال پیش آئی ایک شاہ صاحب نہیں بلکہ دو ایسی شخصیات جن کی صحبت کی لوگ حسرت ہی کرتے رہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کو دنیا و جہان کی دولت سے مالا مال کرنے کے ساتھ ان کو دینِ اسلام کی دولت بھی نصیب کرے۔ اور اللہ کرے وہ  صدیوں تک کاغان ہاوس کی رونق بنے رہیں آمین …آخر میں ٹیکسلا واہ کے شاعر رانا سلیم دوشی کا شعر شاہ صاحب کی نذر

جہانگیر ترین نےلیگل ٹیم کو پارٹی نام کی منظوری کےبعد رجسٹریشن کا ٹاسک دیدیا

پیار ہوجائے تو خیرات بھی لے دیتے ہیں 

یہ وہ صدقہ ہے جو سادات بھی لے لیتے ہیں 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
محمد حفیظ

محمد حفیظ

مشہور ٖخبریں
  • عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

    Jun 03, 2023 | 18:45
  • پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.

    Jun 04, 2023 | 11:45
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  • ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیا

    Jun 03, 2023 | 17:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  الخدمت فا¶نڈیشن وفد کی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود ...

    Jun 04, 2023
  • پروفیسر شعیب شفیع، پروفیسر اختر سہیل چغتائی ودیگرکے ہمراہ ...

    Jun 04, 2023
  • بحریہ ٹاو¿ن میں لاہوریوں کیلئے منفی 10 ڈگری کے ونٹر لینڈ کا ...

    Jun 04, 2023
  • ترکیہ صدر نے صدارت سنبھالتے ہی ایک کے سوا تمام کابینہ تبدیل ...

    Jun 04, 2023 | 10:33
  • بھارت: ٹرین حادثہ میں ہلاکتیں 300 ہوگئیں ،900 زخمی، شہباز شریف ...

    Jun 04, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ناکام بغاوت!!!

    Jun 04, 2023
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  •  ریاست کا"بس بھئی بس" والا معاملہ

    Jun 02, 2023
  • دوسرا مائنس ون 

    Jun 02, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jun 02, 2023
  • 1

    گیس کے نرخوں میں پچاس فیصد اضافے کا فیصلہ کیا حکومت اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی مار ...

  • 2

    کچے کے ڈاکوﺅںکے پاس  امریکی اسلحہ کا انکشاف

  • 3

    عمران خان کے قبیح الزامات  اور گرفتار خواتین کی تردید 

  • 4

    قومی معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا نادر موقع

  • 5

    بھارت کے جوہری ہتھیار: دنیا کے لیے خطرے کی علامت

  • 1

     اتوار ‘ 14 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 4 جون 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ، 13 ذیقعد، 1444ھ، 3جون 2023ء

  • 3

    جمعہ المبارک ، 12 ذیقعد، 1444ھ، 2جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بڈی اور بے بی

    Jun 04, 2023
  • لوٹ آﺅ! ”پِیر سپاہی“ میرے ”ڈھول سپاہی“ 

    Jun 04, 2023
  • شعو ر اور فتنہ فساد

    Jun 04, 2023
  • ڈاکٹر۔ تحفظ اورعزت نفس کی تلاش میں

    Jun 04, 2023
  • ریاست پر حملہ 

    Jun 04, 2023
  • سپریم کورٹ : وکیل بننے کی راہ میں مشکلات اور جعلی ...

    Jun 04, 2023
  • : ایسا کہاں سے لاﺅں کہ تجھ سا کہیں جِسے

    Jun 04, 2023
  • سیاسی جماعتوں کی تشکیل و تحلیل

    Jun 04, 2023
  • اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی 

    Jun 04, 2023
  • ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پکار ،،

    Jun 04, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے

  • 2

    والدین کے ساتھ حسن سلوک

  • 3

      حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ مبارک

  • 1

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 2

    دوستانہ تعلقات

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    دستور ساز اسمبلی

  • 5

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    توحیدِ اْمم

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    مضمون اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group