دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 27مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 16کروڑ81لاکھ 97ہزار107ہو گئی۔امریکہ 3کروڑ31لاکھ90ہزار161مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 2کروڑ71لاکھ57ہزار795 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ62لاکھ 74ہزار695 مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 56لاکھ83ہزار143، ترکی میں 52 لاکھ12ہزار123، روس میں 49لاکھ68ہزار421 اور برطانیہ میں 44لاکھ86ہزار168 تک پہنچ گئی ہے۔اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 42لاکھ1ہزار827 اور جرمنی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 36لاکھ67ہزار41تک پہنچ گئی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024