جنوب مغربی چین کے صوبہ یوننان کے حکام نے کہاہے کہ بارش کے باعث مٹی کے تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث منگل کے آخر تک 2افراد زخمی جبکہ 2افراد لاپتہ کانٹی کی حکومت کے اطلاعاتی دفتر کے مطابق کئی روز سے شدید بارش نے گونگ شان کی ڈرنگ نو خوداختیار کانٹی کو بری طرح متاثر کیا ہے، زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے، گھر تباہ ہوگئے ہیں، مواصلات اوربجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔تقریبا 510مسافر پھنس گئے ہیں، ریسکیو اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024