مانٹ قو مو لا نگما بیس کیمپّ(شِنہوا)چین کی سروے کرنے والی ٹیم نے بدھ کی صبح مانٹ قومولانگما کو سر کر لیا ہے، بیس کیمپ پر موجود ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ کی دوبارہ پیمائش کرنے کیلئے ملک کا اہم ترین اقدام ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024