اوبر ٹیکنالوجیز نے بھارت میں چھ سو ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاک ڈاون اور ماند پڑتے ہوئے کاروبار کی وجہ سے یہ کمپنی دنیا بھر میں اپنی23 فیصد افرادی قوت کم کرنا چاہتی ہے۔ بھارت میں اوبر کی حریف کمپنی اولا کے سافٹ بینک گروپ نے بھی گزشتہ 14 سو نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس گروپ کے مطابق گزشتہ چند ماہ میں ان کی آمدنی 95فیصد کم ہو گئی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024