غریبوں کی مدد کرنے والوں کے مال میں اللہ تعالیٰ اضافہ کرتا ہے: شیخ عبدالرحمن
(کراچی اسٹاف رپورٹر) مشعل راہ جنرل ویلفیئر کے چیئرمین شیخ عبدالرحمن نے غریبوں میں عید گفٹ تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ مشعل راہ جنرل ویلفیئر عوامی خدمت کا نام ہے اور غریبوں کی خدمت سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔