غریب آبادی کے بچوں کے ساتھ عید منائیں گے: آفتاب عالم
کراچی( اسٹاف رپورٹر) برائیٹ وے ڈویلپمنٹ ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین سید عنایت اللہ کی ہدایت پر ویلفیئر کے جنرل سیکریٹری آفتاب عالم ، قدیر بھائی ، شبانہ بی بی، محمد راجا، علی ملاڑی و دیگر نے غریب آبادی کے بچوں میں عید گفٹ تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ عید کی خوشی بانٹنے کا کام ہے۔ عید غریب آبادی کے بچوں کے ساتھ منائیں گے۔