مستقل بنیادوں پر مستحق لوگوں کی خدمت کی ضرورت ہے، علامہ غلام حسین سیفی
کراچی (سٹی نیوز )العون ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سربراہ علامہ مفتی غلام حسین سیفی نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لئے مخیر حضرات کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا،اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنا صدقہ جاریہ ہے - موت کے بعد کام آئے گا ،ملک میں غربت کے خاتمے کے ضرورت ہے غریب کے خاتمے کی نہیںاور غربت کے خاتمے کے لئے مخیر حضرات کو آگے آنا ہو گا جب تک فلاحی و سماجی کام نہیں ہو ں گے غربت بڑھتی رہے گی ۔