مزدور وں کی تنخواہ 30 ہزرا روپے مقرر کی جائے،منظور رضی
کراچی (سٹی نیوز)ریلورے ورکرز یونین کے صدر معروف مزدور رہنما منظور رضی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں مزدور وں کی تنخواہ کم ازکم 30 ہزرا روپے ماہانہ مقرر کی جائے اور آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے ۔